کورونا حقیقت یا صرف ڈرامہ
بدھ 10 جون 2020

حماد جاوید
اب اگر انصاف کی بات آہی گئی ہے تو پھر عمران خان صاحب کا ذکر بھی ضروری ہے, اس وبا کی صورتحال میں اگر تو نقصان ہوا ہے وہ صرف اور صرف غریب لوگ, وہ طبقہ جو دیہاڑی دار مزدور تھا, وہ لوگ جو دن بھر کام کرکے اپنے بچوں کا پیٹ پالتے تھے, امیروں کی کیا ہی بات ہے وہ تو اپنی جمع پونجی سے سالوں سال گزارا کر لیں گے لیکن غریب عوام کا کیا بنے گا,انہیں انصاف کون دے گا.چلیں مان لیتے ہیں کہ پی ٹی آئی حکومت نے ریلیف فنڈ پیش کرکے غریب عوام کی مدد کی لیکن اس بارہ ہزار اور چار ہزار کی امداد سے ایک غریب آدمی اپنے چار سے پانچ مہینے کس طرح گزارے گا؟ اور اپنی عید جو کہ سالہا سال بعد آتی ہیں وہ کیسے منائے گا؟ اس وبأ نے خوشیوں کے ساتھ ساتھ مالی حالات کے دروازے بھی بند کر دیے ہیں؟چلیں خیر یہ سب چلتا رہے گا سیاست اسی چیز کا نام ہے.
آجکل پیپلز پارٹی بھی ایک وبأ کا شکار ہے. یہ ایک ایسی وبأ ہے جس کا بیج 2011 میں بو دیا گیا تھا.لیکن اس کا اثر سن 2020 میں نظر آرہا ہے.جی ہاں تو اس وبا کا نام سنتھیا رچی ہے جو کہ ایک امریکی خاتون ہیں.جنہیں پورے نو سال بعد احساس ہوا کہ وہ ایک سیاسی پارٹی سے زیادتی کا شکار ہوئیں تھی.ان امریکی خاتون کے مطابق ان کی زیادتی کرنے میں پیپلز پارٹی کے کافی نامور سیاستدان ہیں.ان کا تعلق امریکی میڈیا سے ہے, اور دراصل یہ ساؤتھ ایشن میگزین کی پروڈیوسر اور ڈائریکٹر بھی ہیں.یہاں سوال یہ اٹھتا ہے یہ کون سی زیادتی ہے جس کا اثر پورے نو سال بعد ہوا ہے یا تو یہ اس پارٹی کو گندا کرنا چاہتی ہیں یا تو کوئی چال ہے انکی, یہ بھی ہوسکتا ہے کسی نے انہیں یہ مشن سونپا ہو, جس طرح مسلم لیگ نواز کا خاتمہ ہوا, اسی طرح اس پارٹی کو ختم کرنے کے لیے کوئی ثبوت نا ملنے پر یہ کوئی کھیل رچایا جا رہا ہو.بہرحال اس حقیقت سے کوئی وابسطہ نہیں نہ جانے اس کے پیچھے کیا راز ہے .لیکن امید رکھتے ہیں کہ جو بھی فیصلہ ہو اچھا ہو اس میں ہمارے ملک پاکستان کی عزت کا معاملہ ہے.بات یہی ہے ہمارا ملک پاکستان کئ مشکل راستوں سے گزر رہا ہے تو بہتر یہی ہے کے أپ سب اپنے گھروں میں محفوظ رہیں�

(جاری ہے)
�
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2025 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2024 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.