ناقابل بھروسہ قوم
منگل 30 جنوری 2018

حُسین جان
کسی صاحب کے والد محترم وفات پا گئے ۔ نماز جنازہ کے بعد مولوی صاحب نے حسب عادت علان کیا کہ اگر کسی نے وفات پا جانے والے شخص سے کچھ لین دین کرنا ہے تو وہ ان کے بیٹے سے لے سکتا ہے۔ پھر ایک بلند آواز آئی اور تمام لوگ سکتے میں آگئے کہ یہ کس کی آواز ہے۔ جب سب نے اُس طرف دیکھا جس طرف سے آواز آرہی تھی تو محلے کی گلی کی نکر پر موجود پرچو ن کی دُکان والا کھڑا تھا۔ جس نے مولوی صاحب سے عرض کی کہ میں نے مرحوم و مغفور سے 20000ہزار لینا تھا۔ مولوی صاحب نے مرحوم حاجی صاحب کے بیٹے کی طرف دیکھا۔ بیٹا ، جو کہ ایک سیاسی جماعت کا کارکن اور خود بھی سیاست میں شغل رکھتا تھا فورا بولا ہا ں ہاں ابھی ابا جی اُٹھ کر کہ دیں کہ اُنہوں نے آپ کے پیسے دینے ہیں تو میں ابھی کہ ابھی ہی آپ کے پیسے لوٹا دوں گا۔
بہت سے لوگ تو آپ نے پہلے ہی اپنے ساتھ ملا لیے تھے جو مشرف کے بوٹ پالش کرتے تھے اب آپ کے کرتے ہیں۔ یہ سب پیسوں کا کھیل ہے، آپ آج تک جتنی وفعہ بھی اقتدار میں آئے ہیں یہ سب روپوں کا کمال ہے آپ کا نہیں جو قوم پلیت بریانی پر ووٹ ڈال دے اس کو اُلو بنانا کون سا مشکل کام ہے۔ جن کے بچوں کے پاس اچھے سکول تک نہیں اُن میں سینس کیسے آئے گی۔ ہاں ہو سکتا ہے آپ پھر جیت جائیں لیکن پوری اُمید ہے ملک کے حالات پھر بھی اچھے ہونے کو نہیں۔
آپ کیسے وزیر آعظم تھے جو عدالتوں کے فیصلوں کو ہی نہیں مانتے۔ آپ کی بیٹی کہتی ہیں یہ عدالتیں سازش کر رہی ہیں جب ملک کے اداروں پر سیاستدانوں کو ہی بھروسہ نہیں ہو گا تو عام لوگ کیسے کریں گے۔ جس جس کے خلاف بھی عدالت فیصلہ دیتی ہے وہ ہاتھ جھاڑ کر اس کے پیچھے پڑ جاتا ہے۔ اگر آپ نے کرپشن نہیں کی تو عدالت پر بھروسہ رکھیں ۔ دوسری طرف آپ اور آپ کی جماعت پاکستان کے افواج پر بھی کھلی تنقید کرتے ہیں۔ یہ وہی فوج ہے جو ہر مشکل وقت میں قوم کی مدد کرتی ہے۔ ہمارے سول ادارے تو کسی بڑئے مکان کا ملبہ تک ہٹانے کے قابل نہیں۔ ملک میں سیلاب ، زلزلہ آجاے تو فوج کو بلا لیا جاتا ہے۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فوج قربانیاں دے رہی ہے۔ اس کے باوجود بھی آپ اور آپ کے عمائدیں فوج پر تنقیدکرتے ہیں۔
آپ نے کہا لوگوں کو گھر دیں گے تو بھائی صاحب کب دیں گے ابھی بھی آپ ہی حکومت میں ہیں چار سال یہ اور اس سے پہلے بھی کئی سال پھر پنجاب میں بلا شرکت غیرے حکومت کی اور کر رہے ہیں تو صاحب بہادر گھر کب دیں گے۔ لوگوں کے پاس قبروں کے لیے تو جگہ نہیں گھر کیسے ہوں گے۔ فقیروں کی تعداد بڑھتی چلی جا رہی ہے ۔ گلی گلی نکر نکر یہ ہانکتے رہتے ہیں۔ میاں صاحب ایسے نہیں چلے گا پہلے کچھ کر کے دیکھائیں پہلے اس عوام میں اتنا شعور تو پیدا کریں کہ اپنے اچھے برے کا فیصلہ کر پائے پھر اس عوام پر ناز اور بھروسہ کرنا۔ جاہل قوم کبھی کسی لیڈر کی بیساکھی نہیں بنی۔
(جاری ہے)
یہی حال آج کل ہمارے دل پسند لیڈر جناب خلیفہ ، عوامی لیڈر ، انقلابی لیڈر میاں محمد نواز شریف صاحب کا ہے۔

ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2025 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2024 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.