
دلوں کو توڑنے اور جو ڑنے والے!
جمعرات 2 جولائی 2020

عمران محمود
جس نے بغیر تحقیق کے اور بغیر جا نکاری کے یا ویسے بھی کسی بھی شخص کا دل توڑ کر اس کی خوشیا ں چھینیں، رب کعبہ کی قسم دنیا میں اس کی خوشیا ں چھننا شروع ہوجا ئیں گی۔اس کی کا میا بیو ں کا سلسلہ رک گیا۔ اس کو آخری وقت میں بھی ذلت ورسوا ئی کا سامنا کرنا پڑے گا اور آنے والی ابدی زندگی میں بھی وہ نا کام ہو گیا۔
(جاری ہے)
فیصلہ ہو چکا ہے۔
جس نے مظلو م اور کمزورو ں کا ساتھ دیا، لو گو ں کا دل جوڑا، اس کو خوشیا ں ملنا شروع ہوجا ئیں گی۔ اس کو آخری وقت بھی راحت نصیب ہو گی اور آنے والی ابدی زندگی میں بھی وہ کا میا ب ہو گیا۔ فیصلہ ہو چکا ہے۔ یہ فیصلے میرے اللہ کے ہیں جن کو کو ئی انسان نہیں بدل سکتا۔ یہ اپنے مقرر وقت پر ہو ں گے اور ہم سب دیکھیں گے۔لیکن ہا ئے افسوس! ہم اپنی طاقت کے نشے میں اس قدر متکبر ہو گئے کہ اپنی حدود ہی بھول گئے۔حضر ت مو لا نا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی دامت برکاتہم نے اپنے ایک بیا ن میں فرما یا کہ علما ء کرا م نے لکھا ہے ، جہنم میں ایک الگ سیکشن ہے جس کا نام "ویل"ہو گا۔جیسا گنا ہ ہو گا ویسی ہی سزا بھی ہو گی۔دنیا میں جو لو گو ں کا دل دکھا تے تھے ان کی سزا بھی ایسی ہی ہو گی۔ اللہ نے فرما یا، بربادی ہے(ویل ہے) اس بندے کے لیئے جو عیب جو ہو اور عیب گو ہو ، کیو نکہ و ہ لو گو ں کے دل دکھا تا ہے۔ اس کو جہنم میں ایک ایسی جگہ لے جا یا جا ئے گا۔جہا ں ایسی آگ ہو گی جس کو اللہ نے جلا یا ہو گا۔ وہا ں ایسے بندے کو آگ کے ستو ن سے باندھ دیا جا ئے گا، وہا ں سے آگ کے انگارے اٹھیں گے اور اس کے دل پر لگیں گے کیو نکہ یہ لو گو ں کے دل دکھا تا تھا۔ اس دن اس کا اپنا دل جلے گا۔ دنیا میں کسی کا دل دکھا نا اللہ رب العز ت کے نزدیک بہت بڑا گنا ہ ہے۔جب کے اس کے برعکس لو گو ں کے دلو ں کو جوڑنے والے دنیا و آخر ت میں اللہ کی رحمت میں ہو گے۔ کسی شاعر نے کیا خوب کہا۔
ڈھا دے جو کج ڈھینا ہے
اک بندے دا دل نا ڈھا ویں
رب دلاں وچ رہندا
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
عمران محمود کے کالمز
-
میرے پاکستان میں چیزوں کا سستا ہو کر نہ ملنا!
ہفتہ 4 جولائی 2020
-
دلوں کو توڑنے اور جو ڑنے والے!
جمعرات 2 جولائی 2020
-
ظلمت و مایوسی کے دور میں اللہ رب العزت سے رابطہ!
پیر 29 جون 2020
-
نبی پاک ﷺ کے نام کے ساتھ خاتم النبین لازمی لکھنے کی قرارداد
منگل 23 جون 2020
-
ٹریفک کا گھٹیا نظام، سڑکو ں پر جم غفیر اور بیچاری عوام
جمعہ 19 جون 2020
-
کورونا وائرس کیخلاف عوام کی خدمت کرنے والوں کو سلام!!!
پیر 15 جون 2020
-
پتنگ بازی (شیطانی کھیل) کے نقصانات اور اس سے نجات
ہفتہ 13 جون 2020
-
یہ دنیا جانے والی ہے، ابھی بھی وقت ہے لو گو!
جمعرات 11 جون 2020
عمران محمود کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.