
میرے پاکستان میں چیزوں کا سستا ہو کر نہ ملنا!
ہفتہ 4 جولائی 2020

عمران محمود
حالیہ جب پٹرول سستا کیا گیا تو پٹرول کی قلت ہو گئی۔ کسی نے کو ئی ایکشن تک نہیں لیا۔
(جاری ہے)
بس اخبارو ں کی حد تک اوگرا نے کچھ ایکشن لیئے شاید،یاپھر کسی اور ادارے نے شاید۔
ہم خود اپنے ارد گرد راولپنڈی کے اکثر پٹرول پمپو ں کو بند دیکھتے رہے۔ ایسے پٹرول پمپو ں کو بند کیو ں نہیں کیا جاتا اور جر ما نے کیو ں نہیں کیے جاتے جو پٹرول سستا ہو نے پر نہیں دیتے اور جو نہی پٹرول مہنگا ہوا، اچانک جادو سے پٹرول سب پمپو ں پر دستیاب ہو نے لگا۔ یہ سب کیا ہے؟ کس کو نوازا جا رہا ہے کس کو فائدہ ہو رہا ہے،سب ہماری آنکھو ں کے سامنے عیاں ہے۔ لیکن ہم بے بس ۔ اسی طرح باقی چینی، آٹا، گھی غرض یہ کہ کو ئی بھی چیز سستی ہو تو وہ ملنا بند ہو جاتی ہے (ویسے اس دیس میں چیزوں کا سستہ ہو نا بھی معجزات سے کم نہیں)۔یہ سب بلا شبہ حکومت، انتظامیہ اور متعلقہ ادارو ں کی نا کامی ہے۔ خدارا اس ملک کے غریب، پسے ہو ئے اور بے بس طبقے کو مزید مت پیسیں یہ نہ ہو کہ اللہ کے عذاب سے آسما ن سے پتھر برسنا شروع ہو جا ئیں اور آپ لوگو ں کو توبہ کی بھی محلت نہ ملے۔ ابھی بھی وقت ہے، لو ٹ آئیں اپنے اللہ کی طرف ،اپنے حبیب حضور پاک خاتم النبین ﷺ سے رشتہ جو ڑیں، یہی سیدھا اور بھلا ئی کا راستہ ہے۔ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
متعلقہ عنوان :
عمران محمود کے کالمز
-
میرے پاکستان میں چیزوں کا سستا ہو کر نہ ملنا!
ہفتہ 4 جولائی 2020
-
دلوں کو توڑنے اور جو ڑنے والے!
جمعرات 2 جولائی 2020
-
ظلمت و مایوسی کے دور میں اللہ رب العزت سے رابطہ!
پیر 29 جون 2020
-
نبی پاک ﷺ کے نام کے ساتھ خاتم النبین لازمی لکھنے کی قرارداد
منگل 23 جون 2020
-
ٹریفک کا گھٹیا نظام، سڑکو ں پر جم غفیر اور بیچاری عوام
جمعہ 19 جون 2020
-
کورونا وائرس کیخلاف عوام کی خدمت کرنے والوں کو سلام!!!
پیر 15 جون 2020
-
پتنگ بازی (شیطانی کھیل) کے نقصانات اور اس سے نجات
ہفتہ 13 جون 2020
-
یہ دنیا جانے والی ہے، ابھی بھی وقت ہے لو گو!
جمعرات 11 جون 2020
عمران محمود کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.