کشمیر جنت نظیر
پیر 4 جنوری 2021

ماہین خان
ویسے تو کشمیر کے
معاملے پر کتنے ہی عرسے سے آواز بلند کی گئی ہے ۔ مگر آج بھی جب کشمیر
کاذکر آتا ہے تب تب دل رنجیدا ہو جاتا ہے ، دل خون کے آنسو روتا ہے ،کہ واہ
رے دنیا میں ہی جنت کا درجہ رکھنے والا کشمیر تجھے اس طرح اجڑتے بھی
دیکھنا تھا ہم نے ۔
کافروں کے حوالے تجھے کر تو نہیں سکتے ، مگر انہی بدبختوں کے ہاتھ تجھے روز سلگتے تو دیکھنا ہے ۔ پچھلے 72 سالوں سے آزادی کی جنگ لڑنے والے کشمیریوں کا حوصلہ آج بھی برقرار ہے ۔ ناجانے اس جدوجہد میں اب تک کتنے ہی کشمیری بھائیوں نے جامہ شہادت نوش کی ہے۔ کتنی ہی ماؤں نے اپنی آنکھوں کے سامنے اپنے جگر گوشوں کو اپنے وطن کی خاطر، اپنے ایمان کی خاطر، اپنے رب کو رازی کرنے کی خاطر شہادت کو گلے لگاتے دیکھا ہے، اس سلگتے کشمیر نے برہان وانی جیسے سپوت کو جنم دیا اور پھر اسی سپوت کے خون سے آزادی کا نیا چراغ جلایا جس نے تمام کشمیریوں کے حوصلے بلند کیے۔
ناجانے اس جنت کے ٹکڑے نے ابھی کتنے ہی ظلم برداشت کرنے ہیں۔ ہندوستان کاظلم امت مسلمہ سے چھپا ہوا تو نہیں ہے۔ تو پھر کیوں مسلمان ممالک اپنی زبانوں پر تالے لگائے ہوئے ہیں ؟ اقوام متحدہ کے کانوں پر ناجانے کب جوں رینگے گی ، ناجانے کب انہیں احساس ہو گا کہ کشمیر رو رہا ہے۔
آخ کشمیر کے باسیوں کو نظر بند ہوئے 511 دن گزر چکے ھیں 5 اگست 2019 کو ہندوستان نے آرٹیکل 35-370 کے تحت کشمیر کو اس کے حق سے زبردستی محروم کرنے کے بعد ایک لامحدود مدت کے لیے کرفیو نافذ کر کے اپنا گھٹیا پن دیکھایا۔
مگرموجود حکومت نے کشمیر پر ہونے والے مزالم پر آواز أٹھائی ۔
پرائم منسٹر عمران خان نے نہ صرف نیشنل مگر انٹرنیشنل فورم پر بھی کشمیر میں بھارتی فوج کی طرف سے کیئے جانے والے مظالم سے آگاہ کیا،بلکہ تمام مسلمان ممالک سے اس کے خلاف آواز بلند کرنا کی درخواست کی۔
افسوس تو اس بات کا ہے کے تمام ممالک چاہے وہ مسلم ہوں یا غیر مسلم سب تماشبین بنے کشمیر کو جلتے،سلگتے،تباہ ہوتے دیکھ رہے ہیں ۔
مگر وہ کہتے ہیں نا کہ ظلم جب حد سے زیادہ بڑھتا ہے تو ختم ہو جاتا ہے ۔
یہی امید ہے جو کشمیریوں کو ہم آواز کیئے ہوئی ہے کہ ہر رات کے بعد سویرا ضرو آتا ہے۔
یہی امید ہے کہ ان کے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا
اختتام میں کہوں گی
کہ کشمیر ایک جنت ہے اور جنت کسی کافر کو نہیں ملے گی

(جاری ہے)

ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
متعلقہ عنوان :
ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2025 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2024 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.