آہ! وہ بچپن کی عید
پیر 10 مئی 2021

مریم چوہدری
ہم ہمیشہ ماضی کو یاد کر کے کہتے ہیں کیا وقت تھا ؟ کتنا اچھا وقت تھا ؟ کیا دن تھے ؟ یا پھر ہم کہتے ہیں مستقبل میں فلا کام کریں گے تو یہ ہو جاۓ گا وہ ہو جاۓ گا ؟ ہم کبھی بھی حال میں نہیں رہتے ۔۔۔ ہم ہمیشہ ماضی اور مستقبل کی وجہ سے اپنا حال خراب کرتے ہیں ۔۔۔ اور ہمیشہ وقت کو الزام دیتے ہیں اور اذیت کو حال میں دعوت دے کر اپنا حال خراب کرتے ہیں ۔۔۔ ہم کبھی خود کو نہیں دیکھتے ہمیشہ وقت اور حالات کو الزام دیتے ہیں ۔۔۔
جبکہ یہ انتہائی اہم ہے ہمیں وقت سے پہلے خود کو بدلنا سب سے اہم ہے ۔۔۔
میں نے اکثر دیکھا جب بھی عید آتی ہے تو ارد گرد کے بہت سے لوگ مایوس ہوتے ہیں اور ہمیشہ ان کے منہ سے یہ ہی سننے کو ملتا ہے اب وہ بچپن جیسی عید نہیں ۔۔۔ وقت ویسا نہیں رہا ۔
مجھے آج تک سمجھ نہیں آتی ہم وقت کو تو ہمیشہ قصور وار ٹھہرا دیتے ہیں وقت بدل گیا ۔۔۔ مگر ہم کبھی خود کو نہیں دیکھتے ۔۔۔ ہم کتنا بدل گئے ۔۔۔ ہم جن لوگوں سے تعلق رکھتے ہیں ہم نے ان کے لیے کیا کر دیا ۔۔۔
اور تو اور عید جیسے خوشگوار اور اسلام دین کی رحمت جیسے تہوار پر منحوسیت کیوں آجاتی ہے ۔۔۔
رشتہ اس وقت خراب ہوتا ہے جس وقت ہم توقعات لگاتے ہیں ۔۔۔ آپ کسی بھی رشتے میں ہیں اس کو توقعات سے خالی رکھیں نہ تو آپکو رشتہ محبت سے یتیم لگے گا اور نہ ہی مایوسی ہوگی ۔۔۔
اور آپ کی ہر عید عید ہو گی ۔۔۔
اپنی زندگی کو پر سکوں بنانے کا اہم طریقہ یہ ہے جو رشتہ آپکو تکلیف دیتی ہے اسکو آزاد کر دیں چاہے وہ کوئی خونی رشتہ ہو یا منہ بولا ۔۔۔
زندگی بھی آسان اور آپ کی خوشیاں بھی خالص ۔۔۔
جبکہ یہ انتہائی اہم ہے ہمیں وقت سے پہلے خود کو بدلنا سب سے اہم ہے ۔۔۔
میں نے اکثر دیکھا جب بھی عید آتی ہے تو ارد گرد کے بہت سے لوگ مایوس ہوتے ہیں اور ہمیشہ ان کے منہ سے یہ ہی سننے کو ملتا ہے اب وہ بچپن جیسی عید نہیں ۔۔۔ وقت ویسا نہیں رہا ۔
(جاری ہے)
۔۔ لوگ بدل گئے ۔۔
۔ ہم سے محبت کرنے والے بدل گئے ۔۔۔ محبت کا قتل ہوا ۔۔۔ مفاد پرستی عروج پر ہے ۔۔۔مجھے آج تک سمجھ نہیں آتی ہم وقت کو تو ہمیشہ قصور وار ٹھہرا دیتے ہیں وقت بدل گیا ۔۔۔ مگر ہم کبھی خود کو نہیں دیکھتے ۔۔۔ ہم کتنا بدل گئے ۔۔۔ ہم جن لوگوں سے تعلق رکھتے ہیں ہم نے ان کے لیے کیا کر دیا ۔۔۔
اور تو اور عید جیسے خوشگوار اور اسلام دین کی رحمت جیسے تہوار پر منحوسیت کیوں آجاتی ہے ۔۔۔
رشتہ اس وقت خراب ہوتا ہے جس وقت ہم توقعات لگاتے ہیں ۔۔۔ آپ کسی بھی رشتے میں ہیں اس کو توقعات سے خالی رکھیں نہ تو آپکو رشتہ محبت سے یتیم لگے گا اور نہ ہی مایوسی ہوگی ۔۔۔
اور آپ کی ہر عید عید ہو گی ۔۔۔
اپنی زندگی کو پر سکوں بنانے کا اہم طریقہ یہ ہے جو رشتہ آپکو تکلیف دیتی ہے اسکو آزاد کر دیں چاہے وہ کوئی خونی رشتہ ہو یا منہ بولا ۔۔۔
زندگی بھی آسان اور آپ کی خوشیاں بھی خالص ۔۔۔
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2025 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2024 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.