
جماعت اسلامی کرپشن فری سیاسی جماعت
منگل 2 جنوری 2018

میر افسر امان
ہمیں یہ ہر گز یہ ثابت نہیں کرنا کہ جماعت اسلامی کے ممبران یا اس کو چلانے والے ذ مہ دار حضرات فرشتے ہیں ۔
(جاری ہے)
( یہ ۹۰ ۱۹ء کی بات ہے) تاکہ آئندہ اس پر سوار ہو کر میاں سے ملنے آیا کروں۔ مجھے یہ بات سن کے جماعت اسلامی کے کارکنوں کی ایمانداری پر رشک آیا۔ایک شخص جو دو دفعہ کراچی میٹرپولیٹن جیسے شہر کا دو دفعہ میئر رہ چکا ہے اس کے گھر کے ایسے حالت ہیں۔ صاحبو!یہ دنیا فانی ہے سب کچھ جہاں ہی رہ جائے گا۔ آخرت وہ نیک اعمال ہی جائیں جو انسان اس مہلت عمل میں کرے گا۔ اس وقت پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ کرپشن ہے۔ کرپشن سے ہی سیاست دان اللہ سے غافل ہو کر عوام کے پیسیوں سے عیاشیاں کرتے ہیں۔ باہر ملک بنک بیلنس اور جائدادیں رکھتے ہیں۔ان کے بچے باہر ملکوں میں تجارت کرتے ہیں۔ علاج ان کا باہر ملکوں میں ہوتا ہے۔ ان کے بچے ساری عمر باہر گزار کر اپنی ملکی زبان بھی صحیح طریقے سے نہیں بول سکتے اور مورثی پارٹی کے چیئر مین بنتے ہیں۔ایسے لوگوں کو پاکستانی قوم کی پریشانیوں کاکوئی بھی علم نہیں۔ کہاں کرپشن میں لدھے ہوئے سیاسی پارٹیوں کے لوگ اور کہاں کرپشن فری جماعت اسلامی کے منتخب ممبران اسمبلیاں ! اللہ سے دعا ہے کہ آئندہ الیکشن میں اسلامی جمہوری پاکستان کو ایماندار قیادت نصیب کرے آمین۔
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
میر افسر امان کے کالمز
-
پیٹ نہ پئیں روٹیاں تے ساریاں گلیں کھوٹیاں
جمعہ 24 دسمبر 2021
-
ایران اور افغانستان
ہفتہ 20 نومبر 2021
-
جہاد افغانستان میں پاک فوج کا کردار
منگل 16 نومبر 2021
-
افغانوں کی پشتو زبان اور ادب
ہفتہ 13 نومبر 2021
-
افغانستان میں قوم پرست نیشنل عوامی پارٹی کا کردار
جمعہ 5 نومبر 2021
-
افغان ،ہندوستان کے حکمران - آخری قسط
منگل 2 نومبر 2021
-
افغان ،ہندوستان کے حکمران
ہفتہ 30 اکتوبر 2021
-
افغانستان :تحریک اسلامی اور کیمونسٹوں میں تصادم ۔ قسط نمبر 4
بدھ 27 اکتوبر 2021
میر افسر امان کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.