
کورونا وائرس اور آلودگی
جمعہ 5 جون 2020

محمد حنیف عبدالعزیز
(جاری ہے)
لاک ڈاؤن کی وجہ سے پوری کی پوری فضا صاف ہو گئی ندی نالوں کا پانی صاف ہو گیا اس کی وجہ ایک توفیکٹریاں بند ہو گئیں ان سے نکلنے والا پانی بند ہو گیا ۔
پہلے بارش سے برسنے والا پانی فضائی آلودگی کی وجہ سے گندا اور تیزابی ہو جاتا تھا اور ندی نالے گندے پانی سے بھر جاتے تھے اب وہ بھی صاف ہو چکے تھے شور ختم ہو چکا تھا ہر طرف خاموشی چھائی ہوئی تھی ان سب کی وجہ سے عام بیماریاں تقریباً ختم ہو چکیں تھیں لوگ پور سکون ہو گئے تھے شرع اموات بہت حد تک کم ہو چکی تھی ۔عید کے قریب آتے ہی لاک ڈاؤن میں نرمی کی گئی بازار کھول دیے گئے ٹریفک رواں دواں ہو گئی عوام نے حکومتی ہدایات کو بلکل نظر انداز کر دیا ۔فضائی آلودگی پھر واپس آگئی ۔ کرونا وائرس کے کیسز میں تو اضافہ ہوا ہی بوڑھے اور کمزور لوگوں کی شرع اموات میں بہت اضافہ ہوا ہر گلی محلے میں اموات ہو رہیں ہیں کیو نکہ یہ لوگ فضائی آلودگی اور شور کو برداشت نہ کر سکے ۔
یہ باتیں ظاہر کرتیں ہیں کہ ہمیں اب توانائی کے متبادل ذرائع تلاش کر نا ہوں گے ۔ پوری ٹریفک کو بجلی اور سولر انرجی پرکر نا ہو گا بجلی پیدا کر نے کے لئے بھی کوئلہ اور گیسولین کی بجائے ہوائی چکیاں ، سولرپینل، ہائیڈرل پاور اور اٹامک انرجی کی طرف جاناہو گا جس سے فضائی آلودگی کم سے کم ہو سکے ۔
آلودگی کا چارٹ
Air polluton 65.71 %
Drinking Water pollution 57.23 %
Dirty and undity 59.60 % Water pollution 71.13 % .31 Dissatisfaction with garbage disposal 65.32 %
Noise and light pollution 59.61 %
Dissatisfaction with green and parks
in the city 51.41 %
یہ شرح مارچ میں تھی او ر آٹھارہ مئی سے ایک جون تک کی رپورٹ ہے صرف ایک ماہ کے لئے تقریباً ختم ہو گئی تھی ۔
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
محمد حنیف عبدالعزیز کے کالمز
-
ہمارے سرکاری ادارے ۔ حصہ دوئم
منگل 7 ستمبر 2021
-
قرآن مجید کی آیات کا ترجمہ اور ان پر سوالات وجوابات
منگل 29 جون 2021
-
دھوکا
جمعہ 26 فروری 2021
-
کشمیراور پاک وہند
بدھ 24 فروری 2021
-
کشمیر اور ہندوستان کا دوہرا قانون
پیر 28 دسمبر 2020
-
سانحہ 16 دسمبر1971
ہفتہ 19 دسمبر 2020
-
کشمیراور پا ک وہند
جمعہ 11 دسمبر 2020
-
واقعہ فیل
منگل 8 دسمبر 2020
محمد حنیف عبدالعزیز کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.