جذبات کا قانون

منگل 6 جولائی 2021

Mudasir Khoso

مدثر کھوسو

خود اعتمادی کے حصول کیلئے آپ کو جس آخری ذہنی قانون سے واقفیت ہونی چاہیے وہ جذبات ہے  
(Law of Emotion )
یہاں ایک سوال ہے، کہ انسان کے اندر جذبہ کب آتا ہے؟
انسان کے اندر جذبہ اس وقت پیدا ہوتا ہے جب وہ کسی مقصد کی طرف جا رہا ہوتا ہے وہ اپنے جذبات کو اپنے مقصد میں تبدیل کرنا چاہتا ہے
جب وہ اس مقصد میں کامیاب ہو جاتا ہے تو وہ آسمانوں میں اڑان بھرتا ہے تو پھر اس کو اپنے علاوہ کچھ نظر نہیں آتا وہ اس جذبے سے دنیا کو بتا رہا ہوتا ہے کے میں جس مقصد کی ڈور میں بند چکا ہوں وہ مجھے کامیابی کی راہ کی طرف لے جا رہی ہوتی ہے ۔


مور کیمبرج میں پیدا ہوا تھا ، اور وہ شیپیرت گاؤں میں پلا بڑھا تھا۔  5 سال کی عمر میں ، اس نے میننجائٹس کا معاہدہ کیا ، جس کے نتیجے میں اس بیماری نے اس کے دائیں پیر میں ٹشوز کو ہلاک کردیا ، جو اس کے بعد گھٹنوں کے نیچے ہی کٹ گیا تھا۔

(جاری ہے)

  ...
مور نے اپنی پہلی بین الاقوامی دوڑ مئی 2012 میں مانچسٹر میں ہونے والے پیرا اولمپک ورلڈ کپ میں کی تھی
اس انسان کے  اندر جذبہ کوٹ کوٹ کے بھرا ہوا ہے جس کے دو پیر نہیں تھے اور وہ اولمپک  کی ریس میں حصہ لینا چاہتا ہے لیکن دنیا کی نظر میں یہ ناممکن تھا اس کو دو سوال پریشان کر رہے تھے میرے اندر کچھ ہے جس کو میں سامنے دیکھا سکتا ہوں ۔

وہ کہاجاتا ہے کے جس نے ٹھان لیا وہ جیت جاتا ہے اور جو مان لیتا ہے وہ ہار جاتا ہے ۔اور اس نے اولمپک  میں حصہ بھی لیا اور جیت بھی گیا ۔مقصد چھوٹا  ہو یا بڑا ہو بس جذبہ ہونا چاہیے ۔
 اس چیز سے یہ صاف ظاہر ہے کہ انسان کی زندگی میں جذبے کا بھی بہت  بڑا کردار ہے ۔
 یاد رکھیں کے جو ٹھان  لیتا ہے کامیابی اس کا مقدر ہوتی ہے ۔آج سے اپنے آپ سے وعدہ کرو کے میں بھی اس راہ پہ نکل پڑا ہوں تو کچھ وقت میں کامیابی میرا مقدر ہوگی ۔

ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

تازہ ترین کالمز :

متعلقہ عنوان :