میری تحریر میری زبانی
جمعرات 12 مارچ 2020

محمد جنید اقبال
پاکستان اسلام کے نام پر بنایا گیا اور اس کا آئین بھی اسلام کے اصول کے مطابق بنایا گیا ۔
لیکن افسوس اس بات پر ہے کہ اسلام کے اصول کے مطابق کوئی فیصلہ نہیں ہوتا ۔ اسلام کے اصول کے مطابق پاکستان کا ہر قانون تو بنا دیا جاتا ہے ۔ لیکن اس پر عمل نہیں کیا جاتا ۔ مجھے اپنے علم پر افسوس ہوا کہ اس علم کا کیا فائدہ جو ظلم کے خلاف اپنی آواز بلند نہ کر سکے ۔ اس علم کا کیا فائدہ جو ظلم کے خلاف اپنی قلم کو نہ چلے سکیں ۔ مجھے افسوس ہوا کہ اس عدالت کا بنانا کا کیا فائدہ جو ظلم کے خلاف اپنی قلم کو نہ چلے سکیں جو غریب کو انصاف فراہم نہ کر سکیں ۔ اصل تو افسوس اس بات پر ہے ۔ کہ پاکستان میں غریب ملازمین کو انصاف فراہم نہیں کیا جاتا ۔ اور نہ ہی لیبر لاء کے مطابق سیلری مقرر فراہم کی جاتی ہے ۔
اس ظلم کو روکنے کے لیے جب کوئی غریب انسان اپنے حق کے لیے آواز بلند کرتا ہے تو اس کو کئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔
اس طرح جب میں نے اپنی تعلیمی ذہانت کا استعمال کرتے ہوئے غریب ملازمین کے لیے حقوق اور حق کے لیے اپنی آواز بلند کرنے اور حقوق انسانی کی اخلاف ورزی کو روکنے کے لیے اپنی آواز سیکرٹری ، لیبر اور ہیومن ریسورس کے سامنے ایک اپیلی کیشن کی شکل میں 21 جنوری 2020 کو پیش کیں ۔
جو کہ سیکرٹری ، لیبر اور ہیومن ریسورس نے اس اپیلی کیشن پر عمل کرتے ہوئے 21 جنوری 2020 کو ہی اپیلی کیشن ڈائریکٹوریٹ آف لیبر ویلفیئر ، پنجاب کو منتقل کر دی ۔
جبکہ ڈائریکٹوریٹ آف لیبر ویلفیئر ، پنجاب نے 7 فروری کو اس پر ری ماسک لیتے ہوئے اس پر تبصرہ شروع کر دیا ۔
اس پر تبصرہ کرتے ہوئے 10 فروری 2020 کو مجھے سے انفارمیشن لی گئی میری دی گئی انفارمیشن کے مطابق اس جگہ کا وزٹ کیا لیکن وزٹ کے دوران ملنے والی معلومات میری دی گئی ۔ انفارمیشن کے مطابق تھی ۔ جو آج بھی ہے ۔ پھر اس اپیلی کیشن پر تبصرہ 25 جنوری 2020 کو کیا گیا ۔
اس کے بعد 5 مارچ 2020 یعنی کے جمعرات کے دن 2 بجا کے 41 منٹ پر اس (042-99230352) نمبر سے کال آتی ہے کہ آپ سے ڈائریکٹوریٹ آف لیبر ویلفیئر ، پنجاب بات کرنا چاہتے ہیں ۔ میرے بات کرنے پر میری ذاتی انفارمیشن کے بارے میں مجھے سے سوالات کرنا شروع کر دیئے اور مجھے سے کئی سوالات کیا؟ کہ آپ کہا سے ہے ؟ کہ آپ کیا کرتے ہیں ؟ کہ آپ کو کیا تکلیف ہے ؟ کہ آپ کو مزدور سے ہمدردی اتنی کیوں ہیں ؟ ساتھ ہی کال میں پچھے سے سرگوشی کی آواز سنائی دیتی ہے کہ اس سے اس کے بارے میں مکمل انفارمیشن لو ۔اس سرگوشی کی آواز سے میرے شک سچ میں بدل گیا ۔ کہ میرے پوچھنے پر کہ آپ کا نام کیا ہے ۔ کہ میں آپ سے داؤد عبد اللہ بات کر رہا ہوں ۔
کہ داؤد عبد اللہ ڈائریکٹر ہیڈ کوارٹر / پبلک انفارمیشن آفیسر ڈائرکٹوریٹ جنرل لیبر ویلفیئر نے میری انفارمیشن لے کر آگے فراہم کرنی تھی اور اس کے بدلے میں رشوت سے اپنے ہاتھ گرم کر لیا ہے ۔ اور میری دی گئی اپیلی کیشن کو بند کر دیا گیا ہے ۔
اگر ہمارے ملک میں داؤد عبد اللہ جیسے ڈائریکٹر ہیڈ کوارٹر / پبلک انفارمیشن آفیسر ڈائرکٹوریٹ جنرل لیبر ویلفیئر مقررہ کر دیا جائے جو حقیقت کا جائز بھی اچھی طرح نہ لیں ۔ بلکہ اس کے بدلے میں رشوت سے اپنے ہاتھ گرم کر لیں ۔ تو غریب اعوام کو انصاف کہا سے ملا گا ۔ میں ایک مزدور ہوں میں نے صرف مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے اس لیے مجھے اس مشکلات سے دوچار ہونا پڑا ہے ۔
لیکن افسوس اس بات پر ہے کہ اسلام کے اصول کے مطابق کوئی فیصلہ نہیں ہوتا ۔ اسلام کے اصول کے مطابق پاکستان کا ہر قانون تو بنا دیا جاتا ہے ۔ لیکن اس پر عمل نہیں کیا جاتا ۔ مجھے اپنے علم پر افسوس ہوا کہ اس علم کا کیا فائدہ جو ظلم کے خلاف اپنی آواز بلند نہ کر سکے ۔ اس علم کا کیا فائدہ جو ظلم کے خلاف اپنی قلم کو نہ چلے سکیں ۔ مجھے افسوس ہوا کہ اس عدالت کا بنانا کا کیا فائدہ جو ظلم کے خلاف اپنی قلم کو نہ چلے سکیں جو غریب کو انصاف فراہم نہ کر سکیں ۔ اصل تو افسوس اس بات پر ہے ۔ کہ پاکستان میں غریب ملازمین کو انصاف فراہم نہیں کیا جاتا ۔ اور نہ ہی لیبر لاء کے مطابق سیلری مقرر فراہم کی جاتی ہے ۔
(جاری ہے)
اور نہ ہی لیبر لاء کے مطابق 8 گھنٹے ڈیوٹی لی جاتی ہے ۔
بلکہ 11 سے 12 گھنٹے ڈیوٹی لی جاتی ہے جبکہ سیلری مقرر کردار لیبر لاء کے مطابق بھی نہیں دی جاتی ہے ۔اس ظلم کو روکنے کے لیے جب کوئی غریب انسان اپنے حق کے لیے آواز بلند کرتا ہے تو اس کو کئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔
اس طرح جب میں نے اپنی تعلیمی ذہانت کا استعمال کرتے ہوئے غریب ملازمین کے لیے حقوق اور حق کے لیے اپنی آواز بلند کرنے اور حقوق انسانی کی اخلاف ورزی کو روکنے کے لیے اپنی آواز سیکرٹری ، لیبر اور ہیومن ریسورس کے سامنے ایک اپیلی کیشن کی شکل میں 21 جنوری 2020 کو پیش کیں ۔
جو کہ سیکرٹری ، لیبر اور ہیومن ریسورس نے اس اپیلی کیشن پر عمل کرتے ہوئے 21 جنوری 2020 کو ہی اپیلی کیشن ڈائریکٹوریٹ آف لیبر ویلفیئر ، پنجاب کو منتقل کر دی ۔
جبکہ ڈائریکٹوریٹ آف لیبر ویلفیئر ، پنجاب نے 7 فروری کو اس پر ری ماسک لیتے ہوئے اس پر تبصرہ شروع کر دیا ۔
اس پر تبصرہ کرتے ہوئے 10 فروری 2020 کو مجھے سے انفارمیشن لی گئی میری دی گئی انفارمیشن کے مطابق اس جگہ کا وزٹ کیا لیکن وزٹ کے دوران ملنے والی معلومات میری دی گئی ۔ انفارمیشن کے مطابق تھی ۔ جو آج بھی ہے ۔ پھر اس اپیلی کیشن پر تبصرہ 25 جنوری 2020 کو کیا گیا ۔
اس کے بعد 5 مارچ 2020 یعنی کے جمعرات کے دن 2 بجا کے 41 منٹ پر اس (042-99230352) نمبر سے کال آتی ہے کہ آپ سے ڈائریکٹوریٹ آف لیبر ویلفیئر ، پنجاب بات کرنا چاہتے ہیں ۔ میرے بات کرنے پر میری ذاتی انفارمیشن کے بارے میں مجھے سے سوالات کرنا شروع کر دیئے اور مجھے سے کئی سوالات کیا؟ کہ آپ کہا سے ہے ؟ کہ آپ کیا کرتے ہیں ؟ کہ آپ کو کیا تکلیف ہے ؟ کہ آپ کو مزدور سے ہمدردی اتنی کیوں ہیں ؟ ساتھ ہی کال میں پچھے سے سرگوشی کی آواز سنائی دیتی ہے کہ اس سے اس کے بارے میں مکمل انفارمیشن لو ۔اس سرگوشی کی آواز سے میرے شک سچ میں بدل گیا ۔ کہ میرے پوچھنے پر کہ آپ کا نام کیا ہے ۔ کہ میں آپ سے داؤد عبد اللہ بات کر رہا ہوں ۔
کہ داؤد عبد اللہ ڈائریکٹر ہیڈ کوارٹر / پبلک انفارمیشن آفیسر ڈائرکٹوریٹ جنرل لیبر ویلفیئر نے میری انفارمیشن لے کر آگے فراہم کرنی تھی اور اس کے بدلے میں رشوت سے اپنے ہاتھ گرم کر لیا ہے ۔ اور میری دی گئی اپیلی کیشن کو بند کر دیا گیا ہے ۔
اگر ہمارے ملک میں داؤد عبد اللہ جیسے ڈائریکٹر ہیڈ کوارٹر / پبلک انفارمیشن آفیسر ڈائرکٹوریٹ جنرل لیبر ویلفیئر مقررہ کر دیا جائے جو حقیقت کا جائز بھی اچھی طرح نہ لیں ۔ بلکہ اس کے بدلے میں رشوت سے اپنے ہاتھ گرم کر لیں ۔ تو غریب اعوام کو انصاف کہا سے ملا گا ۔ میں ایک مزدور ہوں میں نے صرف مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے اس لیے مجھے اس مشکلات سے دوچار ہونا پڑا ہے ۔
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2025 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2024 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.