
دعاؤں کا خزینہ چلا گیا
منگل 20 دسمبر 2016

ممتاز امیر رانجھا
(جاری ہے)
خدانے جو بھی دیا ہے مقام تم سے ہے
مرے وجود کا سارا نصاب تم سے ہے
یہ میری جیت کا سب اہتمام تم سے ہے
قارئین آج کا کالم ذاتی نوعیت کا تھا لیکن یقین کریں میری 38سالہ مختصر زندگی کا یہی نچوڑہے کہ دنیا میں سونے چاندی سے کہیں زیادہ قیمتی والدین کا رشتہ ہے۔ان کی بہت قدر کرو۔جب زندہ ہوں تو شاید ہمیں ان کا احساس نہیں ہوتا یقین کرو والدین کے دنیا سے جانے کے بعد ان کی کمی بہت محسوس ہوتی ہے اور اس وقت ہمارے پاس محض پچھتاوے کے کچھ بھی نہیں ہوتا پھر یہ وقت لوٹ کا نہیں آتا ۔یہ امر ربی ہے کہ ایک نہ ایک دن سب کے والدین چلے جاتے ہیں۔ظالمو جن کے والدین زندہ ہیں وہ اپنے والدین کی خدمت اور حرمت میں کبھی کمی نہ آنے دو۔
جہاں جہاں ہے میرا احترام تم سے ہے
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
ممتاز امیر رانجھا کے کالمز
-
”سٹیزن پورٹل اور عوام کے مسائل“
ہفتہ 26 جون 2021
-
”ایس او پی کی دھجیاں“
جمعہ 30 اپریل 2021
-
”جیسی کرنی ویسی بھرنی“
منگل 5 نومبر 2019
-
اتنی لوٹا کریسی،خدا خیر کریسی
منگل 22 اکتوبر 2019
-
کشمیری مسلمانوں کی آخری آس
جمعرات 15 اگست 2019
-
”اب تربوز رُل رہا ہے“
منگل 18 جون 2019
-
” دودھ نکالنے والا فارمولا“
بدھ 1 مئی 2019
-
”نقشے سے ہندوستان مٹ بھی سکتا ہے“
پیر 4 مارچ 2019
ممتاز امیر رانجھا کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.