
عیدالاضحیٰ
پیر 19 جولائی 2021

رومائسہ حسین
عیدالاضحیٰ کا اصل مقصد صرف اور صرف اللہ کی اطاعت اور خوشنودی حاصل کرنا ہونا چاہئے لیکن آگر ہم مہنگے سے مہنگا جانور خریدیں تاکہ لوگوں میں ہماری واہ واہ ہو تو یقین کریں اللہ کے نزدیک اایسے دیکھاوئے کا کوئی اجر نہیں ہے _ اس لیے ہمیں چاہئےکہ ہم قربانی کرتے وقت ہر طرح کے دیکھاوئے سے دور رہیں اور قربانی صرف اور صرف رضائے الٰہی کے لیے کریں تا کہ اللہ ہماری قربانی کو قبول کر کے ہمیں اس کا اجر دے جیسا کہ اللہ کا وعدہ ہے_میری طرف سے تمام مسلمانوں کو عیدالاضحیٰ بہت بہت مبارک ہو ۔
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
متعلقہ عنوان :
رومائسہ حسین کے کالمز
-
استاد کا عالمی دن
منگل 5 اکتوبر 2021
-
اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد
جمعہ 20 اگست 2021
-
عیدالاضحیٰ
پیر 19 جولائی 2021
-
بورڈ امتحان اور سر عام نقل
پیر 12 جولائی 2021
-
بنتِ حوا کا عالمی دن
منگل 9 مارچ 2021
-
جہیز ایک لعنت
ہفتہ 13 فروری 2021
-
پورن ویب سائٹس اور ہماری نوجوان نسل
پیر 18 جنوری 2021
-
نجی تعلیمی اداروں کے اساتذہ کی تنخواہ کا مسئلہ
منگل 5 جنوری 2021
رومائسہ حسین کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.