
جہیز ایک لعنت
ہفتہ 13 فروری 2021

رومائسہ حسین
(جاری ہے)
ہمیں چاہیئے کہ جہیز پر فضول خرچ نہ کریں اور غریب اور متوسط طبقےکا خیال رکھیں تاکہ ان کا شادی بیاہ کا خواب پورا ہو سکھے اور وہ اپنی بیٹیوں کے ہاتھ پیلے کر سکیں ویسے بھی فضول خرچی کرنے والے کو قرآن نے شیطان کا بھائی قرار دیا ہے ہمارے معاشرے میں جہیز کی اس لعنت اور ناسور کو جڑ سے ختم کرنے کے لیے والدین کو بھی سختی سے عمل کرنا ہوگا اور یہ عہد کرنا ہوگا کہ نا جہیز دیں گے اور نا جہیز لیں گے۔ہمیں یہ بات سمجھنی ہوگی کہ جہیز کے نام پر جائیداد وغیرہ فروخت کروا کر فضول مطالبات پورے کروانا ایک اخلاقی جرم ہے ۔حکومتوں کو بھی ایسا قانون نافذ کرنا ہوگا جس سے جہیز کی لعنت کو ختم کیا جائے اور اس پر عمل درآمد نا کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے ساتھ ہی سخت سزا اور جرمانہ عائد کیا جائے ۔ صاحب ثروت لوگوں کو چاہیئے کہ دولت کو جہیز پر خرچ کرنے کے بجائے کسی مسجد کی تعمیر ،بیوہ اور یتیم کی مدد کرنے یا کسی غریب کی بیٹی کی شادی پر خرچ کریں تاکہ غریب کی دعائیں مل ملیں جس سے ایک طرف تو اللہ تعالیٰ کی خوشنودی حاصل ہوکر آخرت سنور جائے گی اور دوسری طرف روحانی لذت حاصل ہوگی۔
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
رومائسہ حسین کے کالمز
-
استاد کا عالمی دن
منگل 5 اکتوبر 2021
-
اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد
جمعہ 20 اگست 2021
-
عیدالاضحیٰ
پیر 19 جولائی 2021
-
بورڈ امتحان اور سر عام نقل
پیر 12 جولائی 2021
-
بنتِ حوا کا عالمی دن
منگل 9 مارچ 2021
-
جہیز ایک لعنت
ہفتہ 13 فروری 2021
-
پورن ویب سائٹس اور ہماری نوجوان نسل
پیر 18 جنوری 2021
-
نجی تعلیمی اداروں کے اساتذہ کی تنخواہ کا مسئلہ
منگل 5 جنوری 2021
رومائسہ حسین کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.