
پورن ویب سائٹس اور ہماری نوجوان نسل
پیر 18 جنوری 2021

رومائسہ حسین
(جاری ہے)
فحش مواد ہماری آنے والی نسلوں کو پوری طرح کھوکھلا کر رہا ہے اور اس سے ہماری نسل اخلاقی تباہی کا شکار ہو رہی ہے اگر یہ سلسلہ یوں ہی جارہی رہا تو ہماری نوجوان نسل پوری طرح تباہ اور برباد ہوجائے گئی ۔
اس طرح کی برائیوں کو جڑ سے ختم کرنے کے لئے والدین کو اپنے بچوں پر کڑی نظر رکھنی چاہئے کہ وہ سوشل میڈیا پر کس طرح کا مواد دیکھتے ہیں اور کس طرح کی سرگرمیوں میں مشغول رہتے ہیں اور ساتھ ہی حکومت پر بھی اہم ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ تمام پورن ویب سائٹس پر پابندی عائد کرے اور گوگل جیسی کمپنیوں سے معاہدہ کر کے پاکستان میں فحش مواد کو پیش نا کیا جائے ، تاکہ ہم اپنی نوجوان نسل کو اس ناسور سے پاک رکھ کر تباہ اور برباد ہونے سے بچا سکیں۔
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
متعلقہ عنوان :
رومائسہ حسین کے کالمز
-
استاد کا عالمی دن
منگل 5 اکتوبر 2021
-
اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد
جمعہ 20 اگست 2021
-
عیدالاضحیٰ
پیر 19 جولائی 2021
-
بورڈ امتحان اور سر عام نقل
پیر 12 جولائی 2021
-
بنتِ حوا کا عالمی دن
منگل 9 مارچ 2021
-
جہیز ایک لعنت
ہفتہ 13 فروری 2021
-
پورن ویب سائٹس اور ہماری نوجوان نسل
پیر 18 جنوری 2021
-
نجی تعلیمی اداروں کے اساتذہ کی تنخواہ کا مسئلہ
منگل 5 جنوری 2021
رومائسہ حسین کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.