
بنتِ حوا کا عالمی دن
منگل 9 مارچ 2021

رومائسہ حسین
(جاری ہے)
یہاں میں اس بات کا ذکر بھی کرتی چلوں کہ گزشتہ برس خواتین کے عالمی دن کے موقع پر آزادی مارچ کا انعقاد ہوا جس میں جو منشور پوری دنیا کے سامنے پیش کیا گیا وہ انتہائی گھٹیا اور اسلام کے احکامات کے بلکل ہی برعکس تھا جس کا اندازہ آزادی مارچ میں اٹھاے گئے پلے کارڈز پر درج جملوں سے با خوبی لگایا جس میں ' میرا جسم میری مرضی ' مجھے کیا معلوم تیرا موزہ کہاں ہے ' عورت بچہ پیدا کرنے کی مشین نہیں ' اب عورت راج کرے گی ' لو بیٹھ گیئی ٹھیک سے وغیرہ وغیرہ شامل تھے اور یہی جملے پورے سال زیر بحث بھی رہے اس طرح کے جملوں اور ایسے آزادی مارچ سے یہ بات صاف ظاہر ہو کر سامنے آگئی کہ کچھ لبرل عورتيں آزادی کس بات کی چاہتی ہیں انکا مقصد صرف اور صرف بے حیائی کو عام کرنا ہے _
دین اسلام ایک بہترین اور مکمل دین ہے بیشک ہمارے دین نے عورت کو عزت کا مقام دیا ہے وہ مقام کوئی دوسرا دین نہیں دے سکتا ' اگر عورت واقعی عزت کا مقام چاہتی ہے تو اسے دین اسلام کے احکامات کو اول ترجیح دینا ہوگی کیونکہ اسلام نے عورت کو ہر روپ میں ایک بہترین مقام دیا ہے عورت اگر بیٹی ہے تو رحمت اور باپ کے لیے جنت کا دروازہ کھولنے کا ذریعہ ' اگر ماں ہے تو قدموں کے تلے جنت اور اگر بیوی ہے تو شوہر کا آدھا دین مکمل کر دیتی ہے ' اسلام عورت کے حقوق کا پاسبان اور اس کی عزت کا ضامن بھی ہے' اسلام نے عورت کے تحفظ ' اسکی عزت اور وقار کو قائم اور دائم رکھنے کے لیے پردہ لازم قرار دیا ہے اس لیے عورت کو پردے کو روکاوٹ کا ذریعہ نہیں سمجھنا چاہئے _عورت کو اسلام کے داہیرے میں رہ کر اپنے حقوق کی جنگ لڑنی ہوگی ناکہ بے پردہ ہو کر بازاروں اور محفلوں کی رونق بن کر' یاد رہے بے پردہ ہو کر بازاروں اور محفلوں کی زینت بن کرعورت کو صرف رسوائی اور زلت ہی ملے گی عزت اور وقار نہیں_ بقول شاعر :
کرتا ہے جو عورت کو مذہب اسلام
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
متعلقہ عنوان :
رومائسہ حسین کے کالمز
-
استاد کا عالمی دن
منگل 5 اکتوبر 2021
-
اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد
جمعہ 20 اگست 2021
-
عیدالاضحیٰ
پیر 19 جولائی 2021
-
بورڈ امتحان اور سر عام نقل
پیر 12 جولائی 2021
-
بنتِ حوا کا عالمی دن
منگل 9 مارچ 2021
-
جہیز ایک لعنت
ہفتہ 13 فروری 2021
-
پورن ویب سائٹس اور ہماری نوجوان نسل
پیر 18 جنوری 2021
-
نجی تعلیمی اداروں کے اساتذہ کی تنخواہ کا مسئلہ
منگل 5 جنوری 2021
رومائسہ حسین کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.