Articles on Al Qaeda

القاعدہ کے بارے میں مضامین

Al Qaeda
القاعدہ ایک بین الاقوامی سنّی اسلامی تنظیم ہے جس کی بنیاد 1988ء میں رکھی گئی تھی. القاعدہ کا لفظ عربی کے قاعدہ سے ماخوذ ہے جسکے معنی اساس یا بنیاد کے ہیں اور اسمیں ال کا اضافہ عربی قواعد کی رو سے مخصوصیت کا اظہار ہے ۔ اگر اس تنظیم کی ابتداء تلاش کی جاۓ تو بات 1980 کی دہائی میں قائم ہونے والی ایک تنظیم مکتب الخدمت تک جاتی ہے۔
Records 1 To 20 (Total 50 Records)

Read Latest articles about Al Qaeda, Full coverage on Al Qaeda with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Al Qaeda.

القاعدہ کے بارے میں تازہ ترین اور بہترین مضامین پڑھئیے، مشہور رائٹرز کے لکھے گئے مضامین، القاعدہ کے بارے میں خبریں، تصاویر اور کالم پڑھئیے۔