
Articles on Kashmir Dispute (page 9)
مسئلہ کشمیر کے بارے میں مضامین

مسئلہ کشمیر، پاکستان، ہندوستان اور کشمیری حریت پسندوں کے درمیان مقبوضہ کشمیر کی ملکیت کا تنازعہ ہے۔ یہ مسئلہ تقسیم ہندوستان سے چلا آ رہا ہے۔ کشمیر کے معاملے پر پاکستان اور ہندوستان کے مابین تین جنگیں بھی ہو چکی ہیں۔ پہلی جنگ 1947، دوسری 1965 اور تیسری ا1999 میں لڑی گئی۔ اس کے علاوہ آئے دن مقبوضہ کشمیر اور پاکستان کی سرحد جسے لائن آف کنٹرول کہا جاتا ہے پر بھی گولہ باری کا تبادلہ ہوتا رہا ہے۔ جس میں اکثر پاکستانی شہری آبادی نشانہ بنتی رہی ہے۔ مقبوضہ کشمیر کے حریت پسند گروپوں میں کچھ گروپ کشمیر کے مکمل خودمختار آزادی کے حامی ہیں تو کچھ اسے پاکستان کا حصہ بنانا چاہتے ہیں۔ہندوستان پورے جموں اور کشمیر پر ملکیت کا دعوے دار ہے۔ 2010 میں ہندوستان کا کنٹرول 43 فیصد حصے پر تھا جس میں مقبوضہ کشمیر، جموں، لداخ اور سیاچن گلیشئر شامل ہیں جبکہ پاکستان کے پاس 37 فیصد حصہ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کی شکل میں ہے۔
-
بھارت کی جارحیت اور کشمیر!
کشمیر کی چوتھی نسل تحریک آزادی کی جنگ لڑ رہی ہے اور بھارت ظلم و بربریت کے ذریعے بے گناہ کشمیری مسلمانوں کی شہہ رگ سے لہو نچوڑ کر ان کی نسل کشی پر تلا ہوا ہے بھارت کشمیر میں ... مزید
-
بھارت کی جانب سے کلسٹر بموں کا استعمال
پاکستان نے ہمیشہ مسئلہ کشمیر کو مذاکرات سے حل کرنے پر زور دیا ہے لیکن بھارت ہمیشہ مذاکرات سے دور بھاگتا رہا ہے۔اب وقت آگیا ہے کہ عالمی طاقتیں اس سلسلے میں اپنا کردار ادا ... مزید
-
مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی نئی مہم جوئی کی تیاری
بھارت اب عدالتوں کے ذریعے اس آرٹیکل کو ختم کر کے کشمیریت کی پہچان ختم کرنا اور اس متنازعہ علاقے میں غیر کشمیریوں کو لانا چاہتا ہے۔ یہ اسرائیلی طرز کی سازش ہے جس میں کشمیری ... مزید
-
امریکی صدر کے بیان پر بھارت میں کہرام آمیزسیاسی طوفان!
دیرینہ تنازعہ کے حل کیلئے ٹرمپ اور عمر ان خان کی کاوشیں قابل تحسین ہیں
-
مسئلہ کشمیر کا حل...خطے میں امن کی ضمانت
مسئلہ کشمیر کا واحد حل یہی ہے کہ کشمیریوں کو انکا حق جو انکو اقوام متحدہ نے دیا ہے’ حق خود ارادیت‘ دیا جائے اور کشمیری اپنے مستقبل کا فیصلہ اپنی مرضی سے کریں ورنہ ساری ... مزید
-
مسئلہ کشمیر عالمی ضمیر کی آزمائش
1989ء سے شروع ہونے والی آزادی کی تحریک کے نتیجہ میں 93ہزار سے زائد کشمیری شہید ہو چکے ہیں۔گزشتہ برس جولائی میں برہان وانی کی شہادت کے بعد کشمیر میں حالات مزید کشیدہ ہوئے
-
افغان طالبان کو راضی کرو․․․․․کشمیر میں ثالثی کریں گے!!
وزیراعظم عمران خان کا دورہ امریکہ پاکستان کی مدد سے امریکہ افغانستان میں انخلا کے بعد بھی فوجی اڈے قائم رکھنا چاہتاہے
-
یوم الحاق پاکستان…!
19 جولائی1947 ء کو سری نگر میں کشمیریوں کی نمائندہ تنظیم مسلم کانفرنس کے تاریخی اجلاس میں پاکستان سے الحاق کی قرارد پیش کی گئی ، جسے اجلاس کے تمام شرکاء نے متفقہ طور پر منظور ... مزید
-
کیاکشمیر کے مسئلہ کا حل ممکن ہے ؟
یوم الحاق پاکستان19جولائی2019کے موقع پر ایک خصوصی تحریر
-
ترجیحی ملک کا درجہ، امریکا کی بھارت کو جھنڈی
بھارت اپنی منڈیوں تک امریکا کومناسب رسائی دینے میں ناکام رہا،جی ایس پی کے ذریعے پچھلے سال بھارت کو260ملین ڈالر کا فائدہ جبکہ امریکا کو 25بلین ڈالرکا نقصان ہوا،امریکی فیصلے ... مزید
-
اسلامی سربراہی کانفرنس کا مشترکہ اعلامیہ اور زمینی حقائق
او آئی سی نے مذہب اور رنگ نسل کی بنیاد پر امتیازی سلوک کی مذمت کرتے ہوئے نفرت، امتیازی سلوک کے خاتمے کے لیے برداشت، احترام، بات چیت اور تعاون پر زور دیا
-
غربت
جنوبی ایشاء میں یوں تو دیگر ممالک بھی اپنی شناخت رکھتے ہیں۔ لیکن یہ خطہ در اصل دو ایٹمی طاقت سے ہی پہچاناجاتا ہے۔ انڈیا اور پاکستان اگرچہ رقبہ کے اعتبار سے ہم پلہ تو نہیں ... مزید
-
مودی سرکار کی بھارتی انتخابات دوبارہ کامیابی کے بعدپاک انڈیا تعلقات پر اثرات ؟؟؟؟
بھارتی انتخابات میں وزیر اعظم نریندر مودی کی انتہا پسند جماعت بی جے پی نے اس مرتبہ بھی بھاری کامیابی حاصل کر کے کانگریس کو شکست دے دی ہے اور اب مودی کے دوبارہ وزیر اعظم ... مزید
-
ملکی سالمیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں
موجودہ حالات میں ملکی سالمیت کو اولین ترجیح بنانا چاہیے اس لئے ان حالات پر ملکی دفاع کے لئے گراں قدر خدمات کرنے والے پاک فوج کے سئیئر افسران سے بھی پوچھا گیا ائیر وائس ... مزید
-
جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں…!
جنگی جنون کے باعث برصغیر کی دو ایٹمی قوتیں عملاً ایک بڑی جنگ کے دھانے پرپہنچ چکی ہیں، اور جوہری ہتھیاروں سے لیس ملکوں میں جنگ کی نوبت آئی تو پوری دنیا کا امن متاثر ہونا ... مزید
-
ہیروشیما کا بوڑھا کسان اور ہمارے آن لائن جنگجو
جس پیڑھی نے جنگ کے صرف افسانے پڑھے ہیں انکو کبھی اس کی ہولناکی کا ادراک نہیں ہو سکتا۔ پاکستان بھارت کے درمیان موجودہ کشیدگی میں سوشل میڈیا پر بھی گھمسان کا رن پڑ رہا ہے
-
پرویز مشرف کے صہیونی عزائم
سابق صدر پرویز مشرف نے اپنے ایجنڈے کی ناکامی کے بعد خفیہ طور پر اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کی متعدد کوششیں کی جس کے نتیجہ میں کبھی وہ خود امارات میں اسرائیلی عہدیداروں ... مزید
-
سشما سوراج کا او آئی سی میں خطاب۔۔چند سوالات
سشما سوراج نے وہی کہنا تھا جو اس نے کہہ دیا لیکن گھر تو ہمارا بھی صاف نہیں ہے۔جب او آئی سی کے رکن ممالک کو اپنی اہمیت کا اندازہ ہی نہ ہو اور انہیں معلوم ہی نہ ہو کہ دنیا میں ... مزید
-
بی جے پی کا آبی جارحیت کا نیا منصوبہ
نر یندر مودی کی لوک سبھا الیکشن مہم پاکستان کے تین دریاؤں کا پانی روکنے کی دھمکیاں
-
ستّر سال بھارت کو پڑھا ہے ‘اسے حیران کردیں گے
پاکستان اَمن سے محبت کرنے والا مُلک ہے دھمکایا‘خوفزدہ نہیں کیا جا سکتا،آرمی چیف ہمارے تینوں سپہ سالاروں سے لے کر سپاہی نے اپنے ہاتھ سے جنگ لڑی ہے:میجر جنرل آصف غفور
Read Latest articles about Kashmir Dispute, Full coverage on Kashmir Dispute with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Kashmir Dispute.
مسئلہ کشمیر کے بارے میں تازہ ترین اور بہترین مضامین پڑھئیے، مشہور رائٹرز کے لکھے گئے مضامین، مسئلہ کشمیر کے بارے میں خبریں، تصاویر اور کالم پڑھئیے۔
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.