
Columns about Chaudhry Muhammad Sarwar Khan
چوہدری محمد سرور خان کے بارے میں کالم

چوہدری محمد سرور( پیدائش:8اگست 1952ء) کو 2013ء میں وزیر اعظم پاکستان نواز شریف نے پنجاب کاگورنر چُنا۔تین بار گلاسگو سے برطانوی پارلیمان کے رکن منتخب ہوئے، اور 13 سال گلاسگو مرکز کی لیبر پارٹی کی طرف سے نمائندگی کی۔[1] برطانوی پارلیمان کے پہلے مسلم رکن ہیں۔[2] ان کے بعد ان کے بیٹے انس سرور اس نشست پر منتخب ہوئے۔ گورنر نامزد ہونے کے بعد چودھری محمد سرور نے دعوی کیا کہ انہوں نے برطانوی شہریت ترک کر دی ہے (ورنہ عدالت عظمی ان کی نامزدگی منسوخ کر سکتی تھی)۔ چودھری سرور برطانیہ میں تھوک کریانہ، بنام یونائیٹڈ ہول سیل (سکاٹ لینڈ) کا کاروبار چلاتے ہیں جس سے انہوں نے لاکھوں کمائے ہیں۔[3] نواز شریف کو جب پرویز مشرف نے معزول کر کے قید کیا، تو چودھری سرور نے برطانیہ نمائندہ کی حیثیت سے مری میں نواز شریف سے ملاقات کی۔ جلاوطنی کے زمانہ میں نوازشریف اور چودھری سرور کے تعلقات میں اضافہ ہوا۔ اقتدار میں واپس آ کر ان شخصی تعلقات کی وجہ سے نواز شریف نے انہیں پاکستان کے سب سے بڑے صوبہ کی گورنری سے نوازا۔ 29 جنوری, 2015ء کو انہوں نے گورنر پنجاب کے عہدے سے استعفی دے دیا۔
-
پاکستان ریلوے
(سیف اعوان)
-
تحریک ِ انصاف کے گیت گانے والے فرشتے نہیں
(گل بخشالوی)
-
بدلتا ہے رنگ آسمان کیسے کیسے؟
(جنید نوازچوہدری (سویڈن))
-
ہائیر ایجوکیشن کمیشن کا بحران اور قومی اداروں کی زبوں حالی
(ڈاکٹر لبنی ظہیر)
-
سیاست میں لوٹوں کاکاروبار،ذمہ دارکون۔؟
(عمر خان جوزوی)
-
ہارس ٹریڈنگ،ذمہ دارکون۔۔؟
(عمر خان جوزوی)
-
کیا ائیر سیال پاکستان ائیر لائن کی کھوئی ہوئی عزت واپس لا پائے گی؟
(کاشان سکندر)
-
حکومت فیل ہو چکی ہے
(عاصم ارشاد چوہدری)
-
سترسالہ گند۔۔ذمہ دارکون؟
(عمر خان جوزوی)
-
وزیرہوابازی کا پی آئی اے پر ”خودکش حملہ“
(میاں محمد ندیم)
-
پہلے والے چور کون تھے؟
(عمر نواز)
-
طیارہ حادثہ پر جنوبی کوریا کے وزیراعظم کی ہٹ دھرمی
(عبدالرحمٰن عمر)
-
عمراں خان کی دیانت داری۔۔۔۔اور مولانا طارق جمیل
(شیراز احمد شیرازی)
-
تیر و ترکش
(خامہ بدست کے قلم سے)
-
فوج اور حکومت سے توقع عبث..صرف ٹائم پاس جاری
(سید عارف مصطفیٰ)
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں،ریل کرایوں،مہنگائی میں اضافہ
(محمد صدیق پرہار)
-
وہ ہم میں سے نہیں!
(خالد عمران)
-
جناب والا! تبدلی کو روکیے
(سید شاہد عباس)
Latest photos of Chaudhry Muhammad Sarwar Khan and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Chaudhry Muhammad Sarwar Khan, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Chaudhry Muhammad Sarwar Khan news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.
چوہدری محمد سرور خان پر تازہ ترین کالم پڑھئیے چوہدری محمد سرور خان کے بارے میں لکھے گئے کالم مشہور کالم نگاروں کے قلم سے۔ پڑھئیے تفصیلی تجزیہ، مشہور تجزیہ نگاروں کے خیالات اور مشاہدات۔ صرف اردو پوائنٹ پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.