Columns about Moscow

ماسکو کے بارے میں کالم

Moscow

ماسکو (روسی: Москва، انگریزی: Moscow) روس کا دارالحکومت اور سیاسی، اقتصادی، تجارتی، تعلیمی اور آمدورفت کا مرکز ہے ۔ یہ براعظم یورپ کا سب سے بڑا شہر بھی ہے۔ شہر روس کے یورپی علاقے میں وسطی وفاقی ضلع میں دریائے ماسکو کے کنارے واقع ہے۔ تاریخی طور پر یہ سوویت اتحاد اور زار کے عہد میں بھی روس کا دارالحکومت رہا ہے۔ یہاں واقع روسی صدر کی رہائش گاہ ماسکو کریملن کو عالمی ثقافتی ورثء قرار دیا گیا ہے۔ علاوہ ازیں روسی پارلیمان (دوما اور وفاقی مجلس) اور حکومت روس کے دیگر دفاتر بھی اسی شہر میں ہیں۔

Records 1 To 20 (Total 30 Records)

Latest photos of Moscow and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Moscow, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Moscow news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.

ماسکو پر تازہ ترین کالم پڑھئیے ماسکو کے بارے میں لکھے گئے کالم مشہور کالم نگاروں کے قلم سے۔ پڑھئیے تفصیلی تجزیہ، مشہور تجزیہ نگاروں کے خیالات اور مشاہدات۔ صرف اردو پوائنٹ پر