
حکومت اور عوامی نمائندے مل کر سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے ہرممکن اقدامات کر رہے ہیں، قیصر احمد شیخ
حکومت کی طرف سے 25 کروڑ روپے کی خصوصی گرانٹ فراہم کی گئی ہے جسے متاثرہ علاقوں میں ترجیحی بنیادوں پر استعمال کیا جا رہا ہے، وفاقی وزیر
اتوار 7 ستمبر 2025 18:50
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ ہماری صوبائی و وفاقی حکومتیں اور مقامی انتظامیہ ہر سطح پر تعاون کر رہی ہیں، ہم متاثرہ عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔قیصر احمد شیخ نے کہا کہ چین کے حالیہ دورے کے دوران سرمایہ کاری کے حوالے سے تاریخ کی سب سے بڑی کانفرنس منعقد ہوئی جس میں وزیراعظم، وفاقی وزرائ اور چینی سرمایہ کاروں کی موجودگی میں پاکستان میں مختلف منصوبوں پر سرمایہ کاری کی یقین دہانی کرائی گئی۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان اور چین کی دوستی سمندروں سے زیادہ گہری اور آسمانوں سے زیادہ بلند ہے، مستقبل قریب میں بڑی چینی صنعتیں پاکستان منتقل ہوں گی جس سے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے اور ایکسپورٹس میں اضافہ ہوگا۔
مزید قومی خبریں
-
ایف آئی اے بلوچستان زون کی کارروائی، حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث2 ملزمان گرفتار
-
26 سالہ نوجوان نے بیروزگاری سے تنگ آ کر زندگی کا خاتمہ کر لیا
-
پاک سعودہ باہمی دفاعی معاہدہ 1974 کی اسلامی سربراہی کانفرنس کے بعد سب سے بڑی پیشرفت ہے‘ مشاہد حسین سید
-
ساہیوال، پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار،فائرنگ سے کانسٹیبل زبیرزخمی
-
مئی مقدمات،علیمہ، عظمیٰ خان، اعظم سواتی کی ضمانتوں میں توسیع
-
توشہ خانہ ٹو کیس،عمران، بشریٰ کی جلد سماعت کیلئے درخواست پھر ملتوی
-
ترک کمپنی حکام کا راوی شہر کا دورہ، روڈا منصوبہ میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار
-
پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 5 کروڑ 48 لاکھ ڈالر کا نمایاں اضافہ
-
پاکستان نے 50 کروڑ ڈالر کے یورو بانڈ کی بر وقت واپس ادائیگی کے انتظامات کر لئے
-
جعلی دستاویزات پر بیلجیئم جانے والے 2افراد لاہور ایئر پورٹ سے گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے پنجاب پولیس کے ملازمین کیلئے ہیلتھ کیئر کے شاندار اقدامات
-
وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پرگندم کی غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کیخلاف جاری مہم کے بہترین نتائج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.