
سندھ میں پیپلزپارٹی کا طویل راج اور وڈیروں کو عوام پر ظلم کا لائسنس دینے کا فارمولا ناکام ہوگیا
سندھ میں کرپشن و بدانتظامی کی انتہا ہوچکی ہے، پیپلزپارٹی نےوقتی طور پر وفاق اور اسٹیبلشمنٹ کیساتھ مِل کرحالات کو‘مینیج’ تو کرلیا ہے لیکن عوام انتقام کیلئے بھرے ہوئے ہیں۔ نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ
ثنااللہ ناگرہ
پیر 2 جون 2025
19:27

(جاری ہے)
اس کی وجہ صرف اور صرف اتحادی پارٹنرز کے تحفظات تھے۔ لیاقت بلوچ نے لاہور پیراگون سٹی میں ملک بابر اعوان کے ڈیرہ پر معززین کے اعزاز میں عصرانہ تقریب سے خطاب کیا اور جماعتِ اسلامی کے مرکز منصورہ میں سندھ اور بلوچستان کے لاہور میں زیرتعلیم طلبہ وفد سے ملاقات کی، طلبہ نے اپنے مسائل سے آگہی دی۔
مزید اہم خبریں
-
غزہ میں خوراک کی فراہمی مہم میں ’کریم‘ کی مدد
-
طوفانی سیلابوں سے موسم بارے پیشگی اطلاع کی اہمیت اجاگر، ڈبلیو ایم او
-
یو این اداروں کا ایشیا پیسیفک میں مہاجرین کو ہنرمند بنانے کا منصوبہ
-
غزہ: حصول خوراک کی کوشش میں 67 مزید فلسطینی اسرائیلی فائرنگ سے ہلاک
-
پائیدار ترقی محض خواب نہیں بلکہ بہتر مستقبل کا وعدہ ہے، گوتیرش
-
یو این چیف کی بھوکوں کو گولیوں کا نشانہ بنانے کی کڑی مذمت
-
شام: یو این ادارے سویدا میں نقل مکانی پر مجبور لوگوں کی مدد میں مصروف
-
سیکیورٹی فورسز نے قلات میں آپریشن کے دوران فتنہ الہندوستان کے 8 دہشتگرد ہلاک کردیئے
-
بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی طرف سے اربوں روپے کی اووربلنگ شرمناک اقدام ہے
-
پنجاب میں سی سی ڈی کی وجہ سے کرئمینل معافیاں مانگ رہے اور مساجد میں اعلانات کررہے ہیں
-
فیصلہ ظاہر کرتا ہے کہ عدالتیں اب انصاف دینے کی اہلیت کھو چکیں
-
صحت مند دماغ ہی مثبت سوچ و تعمیری فیصلوں کی بنیاد رکھتے ہیں‘ مریم نواز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.