
ٹ*کراچی میں کیا کیا غیر قانونی ہورہا ہے ہمیں بھی سب پتہ ہے، چیف جسٹس
پیر 22 اپریل 2024 20:15
(جاری ہے)
بلڈر کے وکیل نے مؤقف دیا کہ سندھ ماسٹر پلان، کے ایم سی و دیگر کو پیسے دیے ہیں، مہلت دی جائے، رسیدیں پیش کردیں گے۔
چیف جسٹس آف پاکستان نے ریمارکس دیئے کہ ہم ادھر جانا نہیں چاہتے کہ بلڈر نے 22 منزلہ عمارت بنادی ہے، رسیدیں نہیں ہیں۔ کراچی میں کیا کیا غیر قانونی ہورہا ہے ہمیں بھی سب پتہ ہے۔ لیاری ڈولمپنٹ اتھارٹی، سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ یا کسی کو بھی پیسے دئیے ہیں آپ کے ہاتھ صاف ہیں تو رسیدیں دیکھائیں۔درخواستگزار کے وکیل عبید الرحمان ایڈووکیٹ نے موقف دیا کہ چوہدری خلیق الزماں روڈ کمرشلائز نہیں ہوسکتا ہے۔عدالت نے ماسٹر پلان ڈیپارٹمنٹ، کے ایم سی اور کلفٹن کنٹونمنٹ بورڈ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے فریقین کو 25 اپریل کو مکمل ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ عدالت نے آئندہ سماعت چوہدری خلیق الزماں روڈ کی کمرشلائزیشن سے متعلق ریکارڈ بھی طلب کرلیا۔درخواستگزار کو بلڈنگ کی کمرشلائزیشن کی مد میں کی گئی ادائیگی کا ریکارڈ پیش کرنے کی ہدایت کردی۔علاقہ مکین عبد الستار نے رہائشی پلاٹ کو کمرشل میں تبدیل کرنے کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی تھی۔ سندھ ہائیکورٹ سے درخواست مسترد ہونے پر سپریم کورٹ سے رجوع کیا گیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
گورنر کے پی نے وزیراعلیٰ کو ’کل کا بچہ‘ قرار دے دیا
-
طارق فضل چوہدری کی حکومت کی طرف سے پی ٹی آئی کو مذاکرات کی دعوت
-
4000 ٹن ایم او پی کھاد سے بھرا جہاز گوادر پورٹ پر پہنچ گیا
-
پنجاب پولیس کے لاہور سمیت صوبہ بھر میں سرچ، سویپ، کومبنگ آپریشنز
-
سیوریج کا گنداپانی ،رائے ونڈ شہر کی پہچان بن گیا
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور سے نتھیا گلی ہوٹل ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
-
بلاول بھٹو زرداری کی مستونگ میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنانے کی مذمت ، دہشت گردوں کا قلع قمع کرنے کیلئے سکیورٹی فورسز کے پختہ عزم کی بھرپور حمایت کا اعادہ
-
وزیراعلی سندھ کا فیکٹری میں آتشزدگی کا نوٹس،ریسکیو ٹیموں نےتمام ملازمین کو بحفاظت باہر نکال لیا
-
زرتاج گل کی 11 اگست تک حفاظتی ضمانت منظور
-
شیطان بہت مقبول ہے، وہ فرشتہ نہیں بن سکتا: طلال چوہدری
-
سٹینڈنگ کمیٹی میں20 نمائندے ہوتے ہیں جو پی ایس ڈی کے منصوبوں سے متعلق امور کا جائزہ لیتے ہیں ،سپیکرقومی اسمبلی سردارایاز صادق
-
اکبرچوک پل سے موٹرسائیکل سوار میاں بیوی گر کر جاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.