
قاسم اور سلیمان کا مقصد اگر انتشار پھیلانا ہے تو پاکستان نہیں آنے دیں گے
بانی پی ٹی آئی کے بیٹے برطانوی شہری ہیں، ان کو ویزہ اپلائی کرنا پڑے گا، اگروزٹ ویزے پر انتشار پھیلانا ہے تو قانون اس کی اجازت نہیں دیتا۔وزیرمملکت قانون وانصاف بیرسٹٹ عقیل ملک
ثنااللہ ناگرہ
بدھ 9 جولائی 2025
22:08

(جاری ہے)
لیکن عمران خان کے بچے کہاں تھے، وہ والد کو کیوں ملنے نہیں آئے؟ اب پی ٹی آئی سیاسی چال کھیلنی ہے، اس لئے اب ٹرمپ کارڈ کھیلنے کی کوشش کررہے ہیں، برطانیہ میں وہ پاکستانی جو دوہری شہریت رکھتے ہیں وہ ووٹ ڈال سکتے ہیں، لیکن ان کے پاس پاکستان کا پاسپورٹ نہیں ہے۔
لیکن یہ تو انتشار پھیلانے آرہے ہیں۔ قاسم اور سلیمان کا مقصد اگر انتشار پھیلانا ہے تو پاکستان نہیں آنے دیں گے، بانی پی ٹی آئی کے بیٹے برطانوی شہری ہیں، وہ یہاں آکر پاکستان کی سیاسی سرگرمیوں میں حصہ نہیں لے سکتے، پاکستان آنے کیلئے ان کو ویزہ اپلائی کرنا پڑے گا، ویزے پرشادی بیاہ یا سیروتفریح کیلئے نہیں آرہے ، وہ اگر یہاں ویزے پر انتشار پھیلانے آرہے ہیں تو اس کی قانون اجازت نہیں دیتا۔وزارت داخلہ ویزے پران کا پاکستان دورے کا مقصد دیکھیں گے، میرا نہیں خیال کہ ویزہ فارم پر کوئی سیاسی عدم استحکام پھیلانے والی کیٹیگری موجود ہے۔ان کی پھوپھو جان اور عمران خان سب نے کہہ دیا کہ وہ آرہے ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
پاک افغان سرحد پر کشیدگی، افغانستان کی بلااشتعال فائرنگ پر پاک فوج کا بھرپور جواب
-
پاک افغان بارڈر کے مختلف مقامات پر افغانستان سے بلااشتعال فائرنگ
-
افغانستان: انٹرنیٹ پر پابندیاں بنیادی حقوق کی خلاف ورزی، انسانی حقوق ماہرین
-
خیبرپختونخواہ میں کس کو وزیراعلیٰ بنانا ہے اس سے مقتدرہ کا کوئی تعلق نہیں
-
پی ٹی آئی کیلئے سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ منتخب کروانا مشکل نظر آرہا ہے
-
کاروں کی فروخت نے پاکستان میں نیا ریکارڈ قائم کردیا
-
حکومت سندھ کا گندم کے کاشتکاروں کیلئے بڑے پیکیج کا اعلان
-
لڑائی مک گئی اے
-
پاکستان میں دہشتگردوں کی واپسی اور سکیورٹی نظام کو کمزور کرنے کا اصل ذمہ دار عمران خان ہے
-
جب بھی ملک ترقی کرتا ہے کوئی نہ کوئی گروہ انتشارپھیلانے کی کوشش کرتا ہے
-
عازمینِ حجاج 27 اکتوبر تک حج درخواست میں کوائف کی درستگی متعلقہ بینک برانچ سے کروا لیں،وزارت مذہبی امور
-
خیبرپختونخواہ اسمبلی کے اگلے سیشن میں پیر کو سہیل آفریدی کو نیا وزیراعلی منتخب کرلیا جائےگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.