
کراچی ، پولیس کارروائی ،کالعدم ٹی ٹی پی کے 2دہشت گرد گرفتار ،دستی بم برآمد
دونوں دہشت گرد افغانستان سے جسمانی اور اسلحے کے استعمال کی مکمل تربیت حاصل کر کے آئے تھے
منگل 24 اگست 2021 17:12

(جاری ہے)
ملزم کے دو بھائیوں میں سے برکت اللہ گرفتار ہو کر جیل میں ہے اور دوسرا بھائی امان اللہ عرف منو 2014 میں پولیس کیساتھ مقابلے کے دوران ہلاک ہو گیا تھا۔
گرفتار دہشتگرد نے مہتاب عرف برادر نامی شخص کو مخبری کے شبے میں ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا۔ملزم نے مہتاب کو ٹارگٹ کرنے کیلئے حکیم اللہ محسود کیجانب سے احکامات جاری ہونے کا انکشاف کیا۔شہری مہتاب عرف برادر کی ہلاکت کا مقدمہ نمبر 420/2011 تھانہ سہراب گوٹھ میں درج کیا گیا تھا۔گرفتار دہشتگرد پیراللہ ولد شالا میر خان کو مہتاب نامی شخص کی ٹارگٹ کلنگ کیلئے ریکی کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی تھی۔دونوں دہشتگرد کراچی میں بھتہ خوری، قربانی کی کھالیں جمع کرنے اور طالبان مخالف لوگوں کی تفصیلات اکھٹی کر کے قیادت تک پہنچانے کا کام سرانجام دیتے تھے۔گرفتار دہشتگردوں سے پوچھ گچھ جاری ہے، مزید گرفتاریاں اور انکشافات متوقع ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
کم عمر افغان نوجوانوں کے ذریعے پاکستان میں دہشتگردی کا منصوبہ بے نقاب
-
نئی دہلی حکومت کابل کو ’اکسا‘ رہی ہے، شہباز شریف
-
امیر بالاج قتل کیس کی فائل سی سی ڈی کے حوالے کردی گئی
-
فتنۃ الہندوستان کا انتہائی مطلوب دہشت گرد جمیل عرف ٹیٹک ایران میں مارا گیا
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا قیام امن کیلئے بڑا جرگہ منعقد کرنے کا اعلان
-
بھارت میں سبزی خوری: ذاتی انتخاب یا ذات پات کی سیاست؟
-
بھارت:کھانسی کے سیرپ سے بچوں کی اموات، دواسازی صنعت پر سوالیہ نشان
-
فرنچ مصور کوربے کے شاہکار کا مالک قطر، پیرس میوزیم کا انکشاف
-
جاپان، دن میں دو صرف گھنٹے اسمارٹ فون استعمال کرنے کی اجازت
-
پاکستان اور افغانستان جنگ بندی پر متفق
-
جنگ بندی معاہدہ طے پاگیا، پاکستان اور افغانستان ایک دوسرے کی سرزمین کا احترام کریں گے، وزیردفاع
-
قطر پر حملے کے بعد ٹرمپ کو لگا اسرائیلی قابو سے باہر ہو رہے ہیں، امریکی ایلچی کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.