
ملک میں ضروری اشیاءکی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پرمعمولی کمی ،سالانہ بنیادوں پراضافہ
جمعہ 12 ستمبر 2025 15:42
(جاری ہے)
گزشتہ ہفتہ کے دوران آٹا کی قیمت میں 9.80فیصد،چکن 3.20فیصد،کیلا3.10فیصد اورگڑکی قیمت میں 0.30فیصدکی کمی ہوئی اس کے برعکس پیاز کی قیمت میں 12.17فیصد،ٹماٹر10.47فیصد،آلو3.57فیصد،ایل پی جی 3.10فیصد،اری چاول 1.63فیصد،انڈے 1.52فیصد،چینی 1.46فیصد،دال مونگ 1.33فیصد،دال ماش1.28فیصد،جلانے کی لکڑی 0.24فیصد،پرنٹڈلان 0.19فیصداورشرٹنگ کی قیمت میں 0.18فیصدکااضافہ ہوا،سب سے کم یعنی 17732روپے ماہوارآمدنی رکھنے والے گروپ کیلئے قیمتوں کے حساس اشاریہ میں ہفتہ واربنیادوں پر0.10فیصدکی کمی ہوئی، 17733روپے سے لیکر22888روپے،22889روپے سے لیکر29517روپے، 29518روپے سے لیکر44175روپے ماہوارآمدنی رکھنے والے گروپوں کیلئے قیمتوں کے حساس اشاریہ میں بالترتیب 0.13فیصد ،0.11فیصد اور0.09فیصدکی کمی ہوئی ، 44175روپے سے زیادہ ماہوارآمدنی رکھنے والے گروپ کیلئے قیمتوں کے حساس اشاریہ میں 0.06فیصدکااضافہ ریکارڈکیاگیا، صارفین کیلئے قیمتوں کے حساس اشاریہ کاتعین ملک کے 17بڑے شہروں کی 50مارکیٹوں میں 51ضروری اشیاءکی قیمتوں میں کمی بیشی کی بنیادپرکیاجاتاہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ترک کمپنی حکام کا راوی شہر کا دورہ، روڈا منصوبہ میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار
-
پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 5 کروڑ 48 لاکھ ڈالر کا نمایاں اضافہ
-
پاکستان نے 50 کروڑ ڈالر کے یورو بانڈ کی بر وقت واپس ادائیگی کے انتظامات کر لئے
-
جعلی دستاویزات پر بیلجیئم جانے والے 2افراد لاہور ایئر پورٹ سے گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے پنجاب پولیس کے ملازمین کیلئے ہیلتھ کیئر کے شاندار اقدامات
-
وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پرگندم کی غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کیخلاف جاری مہم کے بہترین نتائج
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر مریم اورنگزیب، خواجہ سلمان رفیق، کاظم پیرزادہ ، صہیب بھرت، رانا سکندرعظمت پورپہنچ گئے
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی ہدایت پرمریم اورنگزیب اور وزراء امدادی سامان لیکر عظمت پورپہنچ گئے
-
لاہور میں تعلیمی اداروں کی فیسوں میں اضافے پر طلبہ سراپا احتجاج
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی کان مہتر زئی آمد، شہید کانسٹیبل الطاف الرحمان کے لواحقین سے تعزیت
-
حویلیاں پولیس کی کارروائی، سگے بھائی اور بھابھی کو زخمی کرنے والا ملزم گرفتار
-
بے قصورشہریوں کو رشوت کے لیے حراست میں رکھنے والے پولیس اہلکاروں پراغوا برائے تاوان کا مقدمہ قائم کیا جائے، آئی جی سندھ سے درخواست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.