
2018ء کے انتخابات میں شہباز شریف کو ہرانے والے محمد خان لغاری کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان
9 مئی کے پرتشدد واقعات کی وجہ سے پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ کیا،پی ٹی آئی کے ریاست مخالف بیانئے کے ساتھ مزید نہیں چل سکتا۔ محمد خان لغاری
مقدس فاروق اعوان
جمعہ 14 جولائی 2023
17:31

تحریک انصاف کے رہنما محمد خان لغاری کا تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان pic.twitter.com/sjkkQ4AMQ0
— Sarfraz Nisar (@Zayan1309) July 14, 2023
(جاری ہے)
جب کہ ن لیگ کے شہباز شریف نے 67608 ووٹ حاصل کیے۔علاوہ ازیں پی ٹی آئی کی سابق ممبر پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے ویڈیو بیان میں کہا کہ 9مئی کو ہونے والے واقعات کی مذمت کرتی ہوں، یہ واقعہ چیئرمین پی ٹی آئی کی ہدایت پر پیش آیا، وزیر آباد واقعہ کے وقت بھی عوام اور کارکنوں کو اکسایا گیا کہ وہ کینٹ کا رخ کریں۔
انہوں نے کہا کہ کور کمانڈر ہائوس میں جلائو گھیرائو ہمارے لئے بطور قوم دھچکا ہے، پاک فوج ہمارا غرور اور فخر ہے۔سعدیہ سہیل رانا نے کہا کہ میں پارٹی کے تمام عہدوں سے استعفیٰ دے کر سیاست چھوڑنے کا اعلان کرتی ہوں۔سرگودھا سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی رہنماء سابق صوبائی اسمبلی فیصل فاروق چیمہ نے بھی ایک ویڈیو میں پارٹی چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ کا لائحہ عمل مشاورت کے بعد کروں گا۔ادھر کراچی سے تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی علی عزیز جی جی نے اپنے ویڈیو بیان میں پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ 9مئی کے واقعات کی مذمت کرتا ہوں، جو لوگ بھی 9مئی کے واقعات میں ملوث ہیں ان کی انکوائری کی جائے اور قانون کے مطابق سزا دی جائے۔مزید اہم خبریں
-
ڈپٹی اٹارنی جنرل کی اہلیہ کا موٹرسائیکل سوار خاتون پر تشدد، ویڈیو وائرل، وزیراعظم کا نوٹس، سلمان خورشید کو عہدے سے ہٹا دیا
-
نئے صوبوں سے متعلق ابھی تک کہیں پر بھی کوئی بات نہیں ہوئی
-
مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی پہلے بھی عوام کو دھوکہ دیتی رہیں آج پھرایک ہیں
-
اگرمذاکرات کیلئے قانونی کاروائی روکنا پی ٹی آئی کی شرط ہے تو پیش کریں
-
امریکا میں ویزا کریک ڈاؤن، پاکستانی طلبہ اور دیگر افراد غیر یقینی صورتحال کا شکار
-
میرا بھائی جیل میں، میرے بیٹے جیل میں، میرا بھانجا جیل میں ہے
-
ایران پر امریکی بمباری کا تخمینہ، امریکی جنرل برطرف
-
سندھ حکومت سیلاب متاثرین کے گھروں کی تعمیر کے بعد سولر سسٹم نصب کرے گی
-
سوڈان خانہ جنگی: متحارب ملیشیاؤں میں تصادم، 83 شہری ہلاک
-
غزہ پر اسرائیلی حملوں میں تیزی کے لوگوں پر تباہ کن اثرات، اوچا
-
میانمار: روہنگیاؤں پر تشدد کرنے والوں کے محاسبے کا مطالبہ
-
کورکمانڈر کے یونیفارم کی توہین کرنے والے اب مظلومیت اور چار دیواری کا کارڈ کھیل رہے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.