
خیبرپختونخوا سے جنرل نشستوں پر پہلی مرتبہ خواتین بڑی تعداد میں پرالیکشن لڑیں گی
جمعرات 18 جنوری 2024 17:36
(جاری ہے)
صوبائی جنرل نشستوں پر مسلم لیگ (ن) کی طرف سے صوبیہ خان پی کے 76 ،پی کے 46 ہری پور پر شائستہ خان، پی کے 94 اورکزئی سے بصیرت خان اور پی کے 108 ٹانک پرجانزیبہ اعظم امیدوار ہیں۔
پیپلز پارٹی سے پی کے 25 بونیر سے سویرا پرکاش، پی کے 39 مانسہرہ سے ساجدہ تبسم، پی کے 46 ہری پور سے شہناز شمشیر، پی کے 48 ہری پور سے شائستہ رضا اور پی کے 56 مردان سے انیلہ شہزاد میدان میں ہیں۔ جمعیت علمائے اسلام سے پی کے 36 مانسہرہ سے صائمہ بی بی، پی کے 42 ایبٹ آباد سے بصیرت ارباب، پی کے 44 سے عائشہ حمید، پی کے 48 رقیہ بی بی امیدوار ہیں،۔جماعت اسلامی سے پی کے 86 نوشہرہ فراہیم ، پی کے 90 کوہاٹ سے نازیہ بی بی ،پی کے 91 کوہاٹ سے صوفیہ بانو اور پی کے 92 کوہاٹ سے شنیلہ امیدوار ہیں۔عوامی نیشنل پارٹی سے پی کے 40 مانسہرہ سے شاہین ضمیر، پی کے 42 ایبٹ آباد سے شہناز راجہ، پی کے 46 ہری پور سے شاہین اور پی کے 47 سے ارم فاطمہ امیدوار ہیں۔ پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین سے پی کے 76 نوشہرہ سے سومی فلک، پی کے 65 سے روبینہ نیاز، پی کے 12 سے زیارت بی بی ، پی کے 30 سے نادیہ شیر خان ، پی کے 11 اپر دیر سے تاج بیگم، پی کے 69 خیبر سے سکینہ اور پی کے 100 بنوں سے انیتا محسود امیدوار ہیں۔ قومی وطن پارٹی سے پی کے 47 ہری پورپر رخسانہ رشید ، پاکستان مرکزی مسلم لیگ کی پی کے 75 سے سمرین رشید اور پی کے 79 سےتحریک جوانان پاکستان کی رحمہ سحرامیدوارہیں دوسری جانب پی کے 73سے بشریٰ ، پی کے 79 سے شاکرہ گل ،پی کے 81 سے نازیہ علی ،پی کے 82 سے افشاں آفریدی، پی کے 83 سے 2 امیدوارمینا خان اور شمائلہ تبسم آزاد امیدوار کی حیثیت سے الیکشن لڑ رہی ہیں۔مزید قومی خبریں
-
جائیداد کا جھگڑا، بھائی کے ہاتھوں بھائی قتل
-
کوئی بلوچ کسی پنجابی کو نہیں بلکہ دہشت گرد پاکستانیوں کو شہید کررہے ہیں ، میرسرفرازبگٹی
-
فیصل آباد، عداوت کی بناء پر مسلح افراد نے فائرنگ کر کے مخالف کو لہولہان کر دیا
-
وزیراعلیٰ بلوچستان سے پیپلز پارٹی کوئٹہ ڈویژن کے عہدیداروں کی ملاقات
-
ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا بانی چیئرمین شہید عظیم احمد طارق کو انکی بتیسویں برسی کے موقع پر زبردست خراج عقیدت
-
فاروق ستار کا مسائل سے نمٹنے کیلئے افواج کیساتھ کھڑے ہونے کی ضرورت پر زور
-
پاکستانی ٹی وی چینلز پر بھارتی پابندیاں شرمناک عمل ہے، شرجیل میمن
-
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے بلدیہ عظمیٰ کراچی میں تنخواہ کی ادائیگی کیلئے ڈیجیٹل نظام متعارف کرا دیا
-
گورنر سندھ کی ترکیہ میں حضرت ابو ایوب انصاری کے مزار پر حاضری
-
ہمارے محنت کش ہی ہماری معیشت اور قوم کی ریڑھ کی ہڈی ہیں،بلاو ل بھٹو زرداری
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کا نسٹ میں ٹیکا کے تعاون سے جدید اناطولو کریئیٹر لیب کا افتتاح
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا یوم مزدورکے موقع پر پیغام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.