امریکہ کا شمسی ائیر بیس خالی نہ کرنے کا اعلان توہین آمیز ہے، سید منور حسن، ڈرون حملے پاکستانی سرزمین سے حکومت کی مرضی سے ہورہے ہیں، مذاکرات کاڈھونگ رچانے کے بجائے بھارت کی ریاستی دہشت گردی کو عالمی برداری کے سامنے بے نقاب کیا جائے،مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل کیلئے سفارتی مہم چلائی جائے، لاپتہ افراد کی بازیابی،مہنگائی وبے روزگاری ، ڈرون حملوں اور نیٹو سپلائی لائن کیخلاف15جولائی کو گوجرانوالہ اور 19جولائی کو کوئٹہ میں دھرنا دیں گے، بیداری عوام کیلئے امریکی غلامی نامنظور، گو امریکہ گو کی پرامن تحریک جاری رکھیں گے، جمعہ کے اجتماع سے خطاب

جمعہ 1 جولائی 2011 21:26