بے نظیر بھٹو کو بیت اللہ محسود نے قتل کروایا، ممکن ہے آصف زرداری اوربیت اللہ محسود کے درمیان رابطہ ہو،بلاول بھٹو اپنی والدہ کے قتل کی تحقیقات کروائیں تو ہو سکتا ہے آس پاس سے ہی کوئی قاتل سامنے آ جائیں،آرمی چیف بہتر انداز میں کام کر رہے ہیں، ان کی مدت ملازمت میں توسیع ہونی چاہیے،الطاف حسین کو مارنے کی بات کبھی نہیں کی،چوہدری نثار اس حوالے سے جھوٹ بول رہے ہیں،ایم کیو ایم کے بھارت سے تعلقات بارے کبھی خبر نہیں ملی، اگر ملتی تو تحقیقات ضرور کرواتا، آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ سابق صدر جنرل(ر) پرویز مشرف کا نجی ٹی وی کو انٹرویو
بدھ 7 اکتوبر 2015 00:16
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔6اکتوبر۔2015ء) آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ سابق صدر جنرل(ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ بے نظیر بھٹو کو بیت اللہ محسود نے قتل کروایا، ممکن ہے آصف زرداری اوربیت اللہ محسود کے درمیان روابط ہوں،بلاول بھٹو اگر تحقیقات کروائیں تو ہو سکتا ہے آس پاس سے کوئی قاتل سامنے آ جائیں،آرمی چیف بہتر انداز میں کام کر رہے ہیں، ان کی مدت ملازمت میں توسیع ہونی چاہیے،الطاف حسین کو مارنے کی بات کبھی نہیں کی،چوہدری نثار اس حوالے سے جھوٹ بول رہے ہیں،ایم کیو ایم کے بھارت سے تعلقات بارے کبھی خبر نہیں ملی اگر ملتی تو تحقیقات ضرور کرواتا۔
منگل کو نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے سابق صدر جنرل(ر) پرویز مشرف نے کہا کہ بے نظیر بھٹو قتل کیس کی تحقیقات اقوام متحدہ سے کروانا بے مقصد تھی، اسٹیبلشمنٹ اور اس کے خلاف تھی۔(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ بے نظیر بھٹو فون کال کے بعد اپنی گاڑی سے باہر آئی تھیں۔ ایک سوال کے جواب میں سابق صدر نے کہا کہ مجھے نہیں معلوم کہ بے نظیر بھٹو کے قتل کے بعد جائے حادثہ کو کس نے دھویا ۔
پرویز مشرف نے کہا کہ بے نظیر بھٹو کو بیت اللہ محسود نے قتل کروایا، ممکن ہے آصف زرداری اوربیت اللہ محسود کے درمیان روابط ہوں،بلاول بھٹو اگر تحقیقات کروائیں تو ہو سکتا ہے آس پاس سے کوئی قاتل سامنے آ جائیں۔ انہوں نے کہا کہ الطاف حسین کو مارنے کی بات کبھی نہیں کی،چوہدری نثار اس حوالے سے جھوٹ بول رہے ہیں،مجھے کبھی ایم کیو ایم کے بھارت سے تعلقات کی خبر نہیں ملی،اگر خبر ملتی تو ضرور تحقیقات کرواتا۔ انہوں نے کہا کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف بہتر انداز میں کام کر رہے ہیں، وہ ایک بہترین قائد ہیں ، ان کی مدت ملازمت میں توسیع ہونی چاہیے۔ پرویز مشرف نے کہا کہ کرپشن اور دہشت گردی کے خلاف آپریشن تیز کو تیز کیا جانا چاہیے۔مزید اہم خبریں
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
کراچی کے بجلی صارفین پر یکمشت اربوں روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
سیاسی جماعتوں سے بات چیت ہونی چاہیے‘ مذاکرات کا مطلب پاور شئیرنگ نہیں، بیرسٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.