جامعہ کشمیر کے سکالر عبدالوہاب عباسی نے ایم فل تھیسسز کا کامیابی کیساتھ دفاع کیا

ہفتہ 27 اگست 2016 16:34

مظفر آباد ۔ 27 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔27 اگست۔2016ء) جامعہ کشمیر کے سکالر عبدالوہاب عباسی نے ایم فل تھیسسز کا کامیابی کیساتھ دفاع کیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جامعہ کشمیر کے ہونہار سکالر اور حلقہ نمبر 4اکھڑیالہ گڑتھامہ کے رہائشی عبدالوہاب عباسی ولد مظہر حسین نے ایم فل شعبہ کمپیوٹر سائنس وانفارمیشن ٹیکنالوجی کا مکالمہ پروفیسر ڈاکٹر عبدالماجد کی زیر نگرانی مکمل کیا۔گزشتہ روز انہوں نے جامعہ کشمیر میں ایم فل کے مکالے کا کامیابی سے دفاع کر لیا اس موقع پر فیکٹی اور طلبہ کی بڑی تعداد موجود تھی جامعہ کشمیر کے پروفیسر طلبہ اور مختلف مکاتب فکر نے سکالر عبدالوہاب کو مبارکباد پیش کی ہے۔