
عمران خان جب جواب نہیں دے سکتے تو بدزبانی پر اُتر آتے ہیں‘
ان کو اب تمیز سکھائیں گے، عمران خان کس طرح کے دلیر ہیں جو اشتہاری ہونے کے باوجود کہیں پیش نہیں ہوئے،گرفتاری دینے کی ہمت کرکے انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش ہوں، پوری قوم کہہ رہی ہے یکم جون والے ٹوئٹ کا کیا ہوا‘عمران خان نے بہنوں ،بیوی کے نام پر پیسہ اکھٹا کیا،پرویز مشرف کچھ نہیں نکال سکا تو آپ کس کھیت کی مولی ہیں‘2018 کے انتخابات میں (ن)لیگ دو تہا ئی کی اکثریت حاصل کریگی مسلم لیگ (ن) کے رہنمائوں حنیف عباسی ‘ دانیال عزیز کی میڈیا سے بات چیت
بدھ 14 جون 2017 15:06

(جاری ہے)
پوری قوم کہہ رہی ہے۔یکم جون والے ٹویٹ کا کیا ہوا۔عمران خان کے پاس منی ٹریل نہیں ہے۔انھوںنے کہا کہ عمران خان نے بہنوں ،بیوی کے نام پر پیسہ اکھٹا کیا۔تصویر لیک پر کس کو واپس بھیجا گیا۔بتایا جائے کسی کو گواہ بنانا کوئی تحقیقات نہیں ہوتیں۔
پرویز مشرف کچھ نہیں نکال سکا تو آپ کس کھیت کی مولی ہیں۔مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی دانیال عزیز نے کہا کہ سپریم کورٹ نے عمران خان کے خلاف کیس الیکشن کمیشن بھیجنے سے انکار کردیاہے۔ سپریم کورٹ کا کہنا ہے وہ عمران خان کے خلاف کیس خود سنیں گے۔ انھوں نے کہا کہ عمران خان مختلف حیلوں بہانوں سے کیس کو لٹکانے کی کوشش کررہے ہیں۔عمران خان کا وقت آچکا ان کو اب تمیز سکھائیں گے۔عمران خان جب جواب نہیں دے سکتے تو بدزبانی پر اتر آتے ہیں ۔عمران خان اور ان کی پوری جماعت کے خلاف مقدمات درج ہیں۔عمران خان کس طرح کے دلیر ہیں جو اشتہاری ہونے کے باوجود کہیں پیش نہیں ہوتے ۔عمران خان گرفتاری دینے کی ہمت کریںاور انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش ہوں۔دانیال عزیز نے کہا کہ مختلف ادارے عمران خان کے منتظر ہیں۔2018کے انتخابات میں مسلم لیگ ن دوتہائی کی اکثریت حاصل کرے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
فوج کا جنگ جیتنے سے عالمی سطح پروقار بلند ہوا، جس سے گالم گلوچ کا کارخانہ بند ہوگیا
-
میدانی علاقوں سے شمالی علاقوں میں گرمیوں میں درجہ حرات میں دوگنا اضافہ ہورہا ہے
-
ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز کا بدترین تعطل
-
2024ء: عالمی تنازعات میں ریکارڈ 383 امدادی کارکن ہلاک
-
پاکستان کے عوام عالمی ماحولیاتی بحران کے ذمہ دار نہیں لیکن پھر بھی بھاری قیمت ادا کررہے ہیں
-
کراچی میں پیپلز بس سروس بھی بند کر دی گئی
-
سندھ حکومت کا بارشوں کے باعث کل کراچی میں سکول بند کرنے کا اعلان
-
اسلامی ریاست کی بنیاد سماجی انصاف پر ہے، احسن اقبال
-
ایل ڈی آئی آپریٹرز کے 80 ارب کے واجبات التوا کا شکار، پی ٹی اے خاموش تماشائی
-
سیلاب قدرتی آفت ہے جس سے نجات کیلئے رجوع الی اللہ کی سخت ضرورت ہے، مولانا فضل الرحمن
-
وزیرِ اعظم کی خیبر پختونخوا کے متاثرہ علاقوں میں آئندہ ایک ہفتہ بغیر لوڈ شیڈنگ کے مسلسل بجلی فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم، محسن نقوی ،وفاقی کابینہ مدنی مسجد کی بے حرمتی ،قرآن پاک کو شہید کرنے کے ذمہ دار ہیں‘ چودھری پرویزالٰہی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.