مقبوضہ کشمیر ،ْ بھارتی فائرنگ سے حریت پسند کمانڈر اور خاتون سمیت 4 افراد شہید
قابض فوج کا لشکر طیبہ کے اعلیٰ کمانڈر بشیر لشکری سمیت 2 حریت پسندوں کو قتل کرنے کا دعویٰ ریاستی مظالم کے خلاف ڈالیگام میں کشمیری عوام سڑکوں پر نکل آئے ،ْ شدید احتجاج
ہفتہ 1 جولائی 2017 16:33
(جاری ہے)
ریاستی مظالم کے خلاف ڈالیگام میں کشمیری عوام سڑکوں پر نکل آئے اور شدید احتجاج کیا۔ ظالم فوج نے نہتے کشمیریوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں خاتون سمیت مزید دو شہری جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ شاداب چوپان نے موقع پر ہی دم توڑ دیا ،ْ 44 سالہ خاتون طاہرہ بیگم کو ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے وہ چل بسیں۔
مقامی افراد کے مطابق قابض افواج عام شہریوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کر رہی ہیں ،ْ حکومت نے احتجاج کو کچلنے کے لیے علاقے میں تعلیمی ادارے اور انٹرنیٹ سروس بند کرتے ہوئے کرفیو جیسی حالت نافذ کردی ہے۔علاوہ ازیں کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق جون 2017 میں بھارتی فوج کے ہاتھوں دو بچوں سمیت 37 کشمیریوں نے جام شہادت نوش کیا، جب کہ 775 افراد زخمی ہوئے۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.