اے سی ایل سی کی کارروائی ،کار چھیننے کی منصوبہ بندی کرنیوالے 2 ملزمان گرفتار
بدھ 18 اپریل 2018 17:51
(جاری ہے)
گرفتار ہونیوالے دونوں عادی مجرم ہیں اور انکا تعلق کراچی جامشورو حیدرآباد اور نواب شاہ میں مصروف کٹر کار لفٹنگ پر مشتمل ملزمان کے گروہ سے ہے جوکہ پچیس سال سے نیو ماڈل کی ٹویوٹا کرولا اور ہائی لکس ریوو گلشن اقبال شاہراہ فیصل کلفٹن اور ڈیفینس کے علاقوں سے سینکڑوں کی تعداد میں چھین کر اور چوری کرکے کوئٹہ تربت اور جنوبی پنجاب لیکر جاچکے ہیں اور جعلی کاغذات پر فروخت کرتے رہے ہیں۔
اس گروہ کی سربراہی حاجی قطب الدین اور رب نواز مندرانی کرتے ہیں اور گاڑیاں چھیننا اور چوری کرنا انکا خاندانی پیشہ ہے۔اس گروہ کا نام حاجی پاکستانی کے نام سے مشہور ہے۔ اس گروہ کے ممبران نے سال 2017/18 میں صرف کراچی سے تقریبا 65 گاڑیاں چھینی۔ مذکورہ گروہ کے کارندوں کی گرفتاری اور مذید گاڑیوں کی برآمدگی کے لئے پولیس کی چھاپہ مار ٹیمیں تشکیل دیدی گئیں ہیں۔مزید قومی خبریں
-
لاہور،خیابان امین میں خوفناک حادثہ، موٹر سائیکل سوار جاں بحق
-
پابندی کے باوجود پتنگوں کی خرید و فروخت و سپلائی میں ملوث تین ملزمان گرفتار،پولیس
-
سیالکوٹ، دوست کے قتل میں ملوث 4 سال سے روپوش اشتہاری مجرم گرفتار
-
نئے صوبے عوام کی مرضی کے بغیر نہیں بن سکتے‘ گورنر پنجاب
-
وفاقی وزیراحد چیمہ سے ایشیائی ترقیاتی بینک کے نمائندوں کی ملاقات، ایم ایل ون منصوبے کے ڈیزائن کی بروقت تکمیل کے عزم کا اعادہ
-
کچلاک ،شوہر نے چاقو اور خنجر کے وار کرکے 15 سالہ بیوی کو قتل کر دیا
-
پشاور، 7 سالہ بچی کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کرنے والے ملزم کی اپیل خارج
-
اوورسیز پاکستانیوں کے لیے پاسپورٹ سہولیات میں بہتری پراہم پیش رفت
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا راولپنڈی میں گرین بس سے ٹکرا کر کمسن بچی کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس
-
توقع ہے 27 ستمبر کے مارچ میں جے یو آئی اور جوائنٹ اپوزیشن شامل ہونگے، بیرسٹر گوہر
-
گورنر کے پی نے پمز ہسپتال نرسری آتشزدگی میں نومولود کو بچانیوالی نرس کو کیش اور خصوصی شیلڈ سے نوازا.
-
زچگی مرکز بند کرنے کا حکم برقرار، 2 لاکھ جرمانے کیخلاف درخواست خارج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.