
سعودی عرب کی شام میں امن فوج بھیجنے کی پیشکش کو سراہتے ہیں،روس ایران حالات خراب نہ کریں، ڈاکٹر عبدالغفور راشد
بدھ 18 اپریل 2018 20:28
(جاری ہے)
اقوام متحدہ بھی اپنا کردار ادا کرے۔
ان خیالات کا اظہار انہوںنے مانچسٹر سے میڈیا کوآرڈینیٹر عثمان راشد سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ ڈاکٹر عبدالغفور راشد نے کہا کہ بشارالاسد کے انسانیت کے خلاف جرائم کی فہرست طویل ہوتی جارہی ہے۔ جس کا اسے حساب دینا ہوگا۔اس ظالم حکمران نے انسانی حقوق کو پائمال کیا اور بیرونی قوتوں کو اپنے ملک پر حملہ آور ہونے کا موقع فراہم کیا ۔ عالمی امن کے ذمہ داراداروں کو شام کا سیاسی حل تلاش کرنا چاہیے۔ مزید جنگ و جدل مسئلے کا حل نہیں۔ مذاکرات کرکے جنگ بندی کروائی جائے۔ انہوں نے کہا کہ بشار الاسد کو اقتدار چھوڑ کر مذاکرات کے لئے راہ ہموار کرنی چاہیے۔ شام میں سعودی عرب اور اس کے اتحاد ی ممالک کا کردار بہت مفید رہا ہے۔ جنہوںنے حالات کو معمول پر لانے کی کو شش کی ہے۔ جنگ سے نکال کر تعمیر کا کام شروع کیا جانا چاہیے۔ اور یہ بھی سوچنا چاہیے کہ حالات صرف مسلم ممالک ہی کے خراب کیوں کئے جاتے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
سعودی عرب نے حج پر آنے والی خواتین کے لیے محرم کی شرط ختم کردی
-
گورنر سندھ کی جانب سے راشن بیگز کی تقسیم
-
کے پی، سینیٹ کی خالی نشستوں پر پولنگ 21 جولائی کو ہوگی ، الیکشن کمیشن
-
وزیراعلی مریم نواز کا اپنی چھت،اپنا گھر منصوبے کی رفتار مزید تیز کرنے کا حکم
-
حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری کیلئے تاریخی و انقلابی اقدامات اٹھارہی ہے۔ صوبائی وزیرخواجہ سلمان رفیق
-
اگر سیاست دان میثاق جمہوریت پر عمل کریں تو ایک بہتر ماحول پیدا ہو سکتا ہے،مولانا فضل الرحمن
-
اعجازچوہدری کی 9مئی کے 4مقدمات کی درخواست ضمانتوں پر سماعت16جولائی تک ملتوی
-
ملتان میں افسوسناک ٹریفک حادثہ ، وزیر ٹرانسپورٹ کا نوٹس ، انکوائری کا حکم
-
راولپنڈی‘ فیکٹری کا بوائلر پھٹنے سے 2 محنت کش جاں بحق
-
پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کے چئیرمین عبدالباسط نے چوزہ پر 10روپے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کے نفا ذ کو ایک غیر منسفانہ فیصلہ قرار دیتے ہوئے وفاقی حکومت سے اس کی فوری واپسی کا مطالبہ کر دیا
-
پائیدارتر قی کے اہداف کے حصول میں محتسب ادارے کلید ی کر دار ادا کر تے ہیں،اعجازاحمد قریشی
-
پاکستان میں پیداہونیوالے پھلوں و سبزیوں کی سالانہ پیداوار 16ملین ٹن سے تجاوز کر گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.