عمران خان نے ووٹ بیچنے کا الزام لگاکر سیاسی ساکھ کو نقصان پہنچایا،معراج ہمایون
سینیٹ الیکشن کے بعد ہی میں پی ٹی آئی میں شامل ہوئی ہوں، اگر کوئی پوچھ سکتا تھا تو وہ قومی وطن پارٹی تھی
جمعرات 19 اپریل 2018 23:04
(جاری ہے)
ان کاکہنا تھا کہ میں نے پرویز خٹک کے پینل کو ووٹ دیا جس میں انیسہ زیب طاہرخیلی بھی شامل تھی،میرے نام کیساتھ قومی وطن پارٹی لکھا ہوا ہے تو پھر کیوں میری تذلیل کی گئی ،وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کو کیسے پتہ چلا کہ میں نے ووٹ کس کو دیا،شوکاز نوٹس کا انتظار کروں گی اور اپنا دفاع کروں گی اور پارٹی لیڈر شپ کو مطمئن کرنے کی کوشش کروں گی،عمران خان کے فیصلے کا احترام کروں گی چاہے جو بھی فیصلہ ہو۔
مزید قومی خبریں
-
’’آپریشن بنیان مرصوص‘‘حق و باطل اور قومی اتحاد کا معرکہ تھا‘راجہ پرویز اشرف
-
ججز کے خلاف شکایات: سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 14 مئی کو طلب
-
آپریشن بنیان مرصوص حق و باطل اور قومی اتحاد کا معرکہ تھا،راجہ پرویزاشرف
-
جلائو گھیرا ئوکے مقدمات میں اسد عمراور دیگر ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع
-
ناصرحسین شاہ کی زیرصدارت ترقیاتی اسکیموں کا جائزہ اجلاس
-
معرکہ حق قومی عزم، بہادری، اتحاد اور قربانی کی روشن علامت ہے، جس نے پوری قوم کو ایک پلیٹ فارم پر متحد کیا،شازیہ مری
-
آپریشن بنیان مرصوص ،تاریخ یاد رکھے گی کہ کون ثابت قدم رہا اور کون پیچھے ہٹ گیا، طارق فضل چوہدری
-
معرکہ حق کی پہلی سالگرہ کے موقع پر افواج پاکستان اور پوری قوم مبارکباد کی مستحق ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
چیچہ وطنی،حکومتِ پنجاب نے لائیو سٹاک سیکٹر کی ترقی کے لیے 35 ارب روپے کی ترقیاتی اسکیموں کی منظوری دے دی
-
وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانیز و ترقیِ انسانی وسائل، چوہدری سالک حسین کا بیورو آف ایمیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ (BEOE) کے ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ
-
محکمہ تعلیم پنجاب نے گرمی کی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری کردیا
-
بھارت 2028 میں الیکشن سے پہلے ممکنہ طور پر پاکستان پردوبارہ حملہ کر سکتا ہے‘ خرم دستگیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.