Live Updates

پی ٹی آئی کے ضلعی صدر اخلاق خان کی رہائش گاہ پر قیادت کے اعزاز میں پرتکلف ظہرانہ

قائمقام صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر خواجہ فاروق احمد نے مسلم لیگ (ن) سے مستعفی ہو کر اپنے ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر نے والوں کے گلے میں پھولوں کے ہار ڈالے

جمعہ 27 اپریل 2018 22:38

ہٹیاں بالا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 اپریل2018ء) پی ٹی آئی کے ضلعی صدر اخلاق خان کی رہائش گاہ پر پی ٹی آئی کی قیادت کے اعزاز میں پرتکلف ظہرانہ دیا گیا اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے سا بق وزیر قائمقام صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر خواجہ فاروق احمد نے مسلم لیگ (ن) باقاعدہ مستعفی ہو کر اپنے ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر نے پر پھولوں کے ہار ڈالے‘ کارکنان کی تحریک انصاف شمولیت کے موقع پر قائمقام صدر خواجہ فاروق احمد نے کہا کہ تحر یک انصاف ایک نظریاتی تحریک اور نظریہ کا نام ہے تحریک انصاف کے کارکنان ووٹر سپورٹر کے لیے باعث فخر بات ہے کہ انکو عمران خان بیرسٹر سلطان محمود چودھری جیسی کرپشن سے پاک قیادت میسر ہے عمران خان نے جو عوام میں شعور اگائی بیدار کرنے عوام کو اپنے حقوق لینے اپنے حق کے لیے لڑنے آواز بلند کرنے کرپشن کے خلاف جنگ لڑنے کے لیے جو جدوجہد جاری رکھی ہے وہ ناقابل فراموش قابل تحسین ہی.وہ دن دور نہیں جب پاکستان میں تحریک انصاف عوامی طاقت کے ساتھ بر سر اقتدار اور عمران خان وزیراعظم ہونگی.عوام حقیقی معنوں میں تبدیلی محسوس کرینگی..آزادکشمیر میں.بھی انشاء اللہ تحریک انصاف ایک بڑی عوامی طاقت کے طور پر سامنے آئے گی بھاری مینڈیٹ کی کشتی میں سوراخ کسی وقت بھی ڈوب سکتی ہے آزادکشمیر مسلم لیگ ن کی حکومت عوام کے اعتماد پر پورا نہیں اتر سکی اس موقع پر پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرنے والے کارکنان نے چوہدری اسحاق طاہر ایڈووکیٹ کا بھر پور ساتھ دینے پی ٹی آئی کی مضبوطی پارٹی کا گراف بلند کرنے پارٹی کے لیے اپنی صلاحیتوں کو بروے کار لانے پارٹی کا نظریہ گھر گھر پہنچانے کاعزم ظاہر کیا پی ٹی آئی کشمیر کے کارکن پاکستان کے الیکشن میں اپنا کردار ادا کرنے کے لئے تیار ہو جائیں اب ملک میں تبدیلی کی ہوا چل پڑی ہے �

(جاری ہے)

۔۔۔۔
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات