طلال چوہدری جیسا خانہ بدوش سیاست دان کل پرویز الہی کی گاڑی کے آگے بھنگڑا ڈال رہا تھا، شوکت بسرا
اس جیسے بو نے سیاستدان آصفزرداری پر تنقید کر کہ اپنا سیاسی قد کاٹھ بڑھانے کی کوشش کرتے ہیں، زرداری کی فہم و فراست اور سیاست کو دیکھ کر نواز شریف کے حواریوں کی چیخیں نکل رہی ہیں ْپیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات شوکت بسرا کا چوہدری طلال کے بیانات پر ردعمل
پیر 30 اپریل 2018 23:22
(جاری ہے)
طلال چوہدری جیسے بو نے سیاست دان آصف علی زرداری پر تنقید کر کہ اپنا سیاسی قد کاٹھ بڑھانے کی کوشش کرتے ہیں ،آصف علی زرداری کی فہم و فراست اور سیاست کو دیکھ کر نواز شریف کے حواریوں کی چیخیں نکل رہی ہیں ۔
انہوں نے کہا آنے والے الیکشن میں اپنی شکست کو دیکھ کر نااہل لیگ کے لوگ حواس باختہ ہو گئے ہیں ان کی قیادت منتیں ترلے کر کہ تھک گئی ہے پیپلزپارٹی کی قیادت سے مثبت جواب نہ آنے پر ہرزا رسائی شروع کر دی ہے شوکت بسرا نے کہا ن لیگ والے کل پھر آصف علی زرداری کے پا ئو ں پکڑیں گے۔آئندہ الیکشن میں پیپلزپارٹی ہی ملک بھر سے الیکشن جیتے گی اور حکومت بنائے گی ۔طلال چوہدری جیسا خانہ بدوش سیاست دان کل پرویز الہی کی گاڑی کے آگے بھنگڑا ڈال رہا تھا۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان میں1سے 3سال کے 10میں سے 4بچوں کے خون میں سیسے کی موجودگی کا انکشاف
-
کراچی میں پانی کا بدترین بحران، پانی کی فراہمی مزید 3دن متاثر رہنے کا خدشہ
-
حالیہ جنگ میں سراسر نقصان امریکا و اسرائیل کا ہوا، مفتاح اسماعیل
-
آج ملک میں محنت کشوں کے ساتھ جو ظلم و زیادتی ہو رہی ہے وہ ماضی میں کبھی نہیں ہوئی، عبداللطیف نظامانی
-
آئی ایم ایف نے امریکہ ایران جنگ کے باعث مہنگائی میں اضافے سمیت سنگین خطرات سے خبردار کردیا
-
وزیرِاعلی کا پاک افغان سرحد پرفتنہ الخوارج کی در اندازی کی کوششیں ناکام بنانے پر اظہار تشکر
-
ملک کی معیشت کا پہیہ مزدوروں کی محنت اور لگن کی بدولت مسلسل رواں دواں ہے،سینیٹر شیری رحمان
-
موبائل فونزچھین کر آئی ایم ای آئی تبدیل کرنے والے ملزمان گرفتار
-
ڈاکٹرعشرت العباد خان کا یومِ مزدور پر بیان ، کم ازکم تنخواہ 65 ہزارمقررکرنے کا مطالبہ
-
عوامی مسائل کے حل کے لیے دروازے ہر وقت کھلے ہیں، گورنر سندھ
-
یومِ مزدور: سید مراد علی شاہ کا محنت کشوں کو سرخ سلام، مزدور دوست اقدامات جاری رکھنے کا عزم
-
راولپنڈی: نابالغ لڑکی سے مبینہ زیادتی، دو افراد گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.