
خطے میں قیام امن کیلئے مسئلہ کشمیر کاحل ناگزیر ہے،مختار وازہ
مختلف جیلوں میں غیر قانونی طورپر نظربند تمام حریت رہنمائوں اور کارکنوں کی فوری رہا کیا جائے ، حریت رہنماء کا مطالبہ
جمعہ 4 مئی 2018 16:50
(جاری ہے)
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مختار احمد وازہ نے اسلام آباد قصبے کے علاقے اچھہ بل میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ کشمیری عوام تنازعہ کشمیر کے بنیادی فریق ہیں اور مذاکراتی عمل میں ان کی شرکت کے بغیر مسئلہ کشمیر کا کوئی بھی دیر پا حل تلاش نہیں کیاجاسکتا ۔
انہوںنے کہاکہ کشمیر ی عوام امن پسند لوگ ہیں جو اپنا حق خودارادیت مانگ رہے ہیں تاہم بھارت نے وادی کشمیر کو ایک قبرستان میں تبدیل کردیا ہے ۔ انہوںنے کہاکہ مسئلہ کشمیر کو پاکستان ، بھارت اور کشمیری قیادت پر مشتمل سہ فریقی مذاکرات کے ذریعے اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیاجاسکتا ہے ۔ مختار وازہ نے مختلف جیلوں میں غیر قانونی طورپر نظربند تمام حریت رہنمائوں اور کارکنوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان آئی ٹی انڈسٹری ایسوسی ایشن اور اماراتی کمپنی HUB47 کے درمیان بڑا معاہدہ طے پا گیا
-
پاکستان عالمی مارکیٹ میں مسابقت کھو رہا ہے
-
یہ کیسا احتجاج ہے جس میں ایس ایچ او کو گاڑی سے نکال کر21 گولیاں ماری گئیں
-
ٹی ایل پی عہدیداروں کے علاوہ کسی مدرسے کے ممبر یا کارکن کیخلاف کاروائی نہیں ہوگی
-
وزیراعظم سے پیپلزپارٹی وفد کی ملاقات، حکومت کے رویے پر شکایات کے انبار لگا دیئے
-
معاشی بہتری کے حکومتی دعووں کی قلعی کھل گئی
-
وزیر اعلٰی خیبرپختونخواہ کا انتخاب، فیاض الحسن چوہان نے معافی مانگ لی
-
افغان ٹرانزٹ ٹریڈ روکنے کا حکم
-
پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے سیاسی رابطے بحال
-
ماحول میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی سطح میں خطرناک اضافہ، ڈبلیو ایم او
-
اسرائیل حماس جنگ بندی معاہدہ آغاز ہی میں مشکلات کا شکار
-
بنگلہ دیش: جبری گمشدگیوں اور تشدد کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا خیرمقدم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.