مجھ پرایک روپے کی کرپشن ثابت ہوئی تو سیاست چھوڑ کر پھانسی پرلٹک جائونگا،اسفندیارولی
جمعہ 4 مئی 2018 23:39
(جاری ہے)
اس موقع پر اے این پی کے ضلعی صدر بیرسٹر ارشد عبد اللہ ، تپہ درگئی کے صدر مراد علی خان ایڈوکیٹ ، جنرل سیکرٹری رفیق خٹک ، ضلعی کابینہ کے عہدیدار فاروق خان ، ناصر خان اور ضلعی ترجمان تحسین عبد اللہ بھی موجود تھے ۔
اسفندیار ولی خان نے کہاکہ عمران خان کے طرز سیاست نے ناچ گانے اور گالی گلوچ کو پروان چڑھایا ہے ، پہلے سیاست دان پارلیمنٹ کے اندر اور باہر سیاسی جماعتوں اور حکومتوں پر مثبت تنقید کرتے تھے اور گالی گلوچ کا تصور تک نہ تھا مگر آج عمران خان نے سیاسی اقدار ختم کی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ اے این پی دور حکومت کے منصوبوں پر لوگ سیاست چمکا نے سے گریز کریں اے این پی نے 70سالہ محرومیوں کا ازالہ کیا اور پورے صوبے میں ریکارڈ ترقیاتی منصوبے مکمل کئے ۔ انہوںنے کہاکہ یونین کونسل درگئی اور دوسہرہ کیلئے انہوںنے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی سے فنڈ منظور کرایا تھا اور انشاء اللہ دوسہرہ یونین کونسل کی طرح درگئی یونین کونسل کے عوام بھی بہت جلد سوئی گیس کی نعمت سے مستفید ہونگے ۔مزید اہم خبریں
-
بجلی کی قیمت میں 1پیسہ کمی کا اعلان
-
وزیراعظم نے درآمدی ایندھن پر انحصار کم کرنے اور بجلی چوری میں ملوث افراد کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت کردی
-
پاکستان کا پانی روکنے کی کوشش پر بھارت کے بگلیہار ڈیم کو نشانہ بنایا جاسکتا ہے
-
آئینی ترامیم نے نظامِ انصاف کو کمزور کردیا، عمران خان کی قید سیاسی ہے انہیں جیل میں نہیں ہونا چاہیے
-
ایل پی جی کی قیمت میں 31 پیسے کمی کا اعلان
-
ایران: نوبیل انعام یافتہ نرگس محمدی کی گرتی صحت بارے تشویش
-
صحت کی سہولتوں اور طبی کارکنوں پر حملوں میں خطرناک اضافہ
-
افغان طالبان رجیم ایک پروپیگنڈا کے تحت پاکستان پر شہریوں کو نشانہ بنانے کا جھوٹا الزام لگا رہی ہے
-
معرکہ حق عوام، حکومت اورافواجِ پاکستان کے درمیان غیر متزلزل ہم آہنگی کی علامت ہے
-
حکومت نے 2030ء تک ہیپاٹائٹس سی کے خاتمے کا ہدف مقرر کر رکھا ہے، مصطفی کمال
-
اسحق ڈار کی زیرصدارت اجلاس، کرشنگ سیزن کے اختتام پر چینی کی پیداوار کا جائزہ لیا گیا
-
میوچل فنڈ کا شعبہ بچتوں کو متحرک کرنے، مالیاتی ثالثی کو مضبوط بنانے اور پاکستان کی کیپٹل مارکیٹس کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے، وزیرخزانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.