عمران خان لوٹوں کے ساتھ کیسے انقلاب لائیں گے، ان کے ہاتھ میں وزیراعظم بننے کی لکیر نہیں، مولا بخش چانڈیو
پی ٹی آئی کا 100دن کا پروگرام کتنے سال چلے گا، نواز شریف نے جو بیان دیا وہ پاکستان کے فائدے میں نہیں، اس نے بھارت کے فائدے میں بیان دیا، سندھ میں (ن) لیگ کی کوئی تنظیم ہی نہیں ، آصف زرداری کا پروگرام آئے گا تو سب ختم ہوجائیں گے، رہنما پیپلز پارٹی کا پریس کانفرنس سے خطاب
منگل 22 مئی 2018 21:30
(جاری ہے)
ہمیں کسی بات پر شرمندگی نہیں ہے۔ پی ٹی آئی کا 100دن کا پروگرام کتنے سال چلے گا۔ عمران خان لوٹوں کے ساتھ کیسے انقلاب لائیں گے۔
پاکستان پیپلز پارٹی پورے پاکستان میں موجود ہے۔ آئندہ الیکشن میں پیپلز پارٹی کامیاب ہوگی۔ پیپلز پارٹی آج بھی جان قربان کرنے کو تیار ہے۔ نواز شریف نے جو بیان دیا وہ پاکستان کے فائدے میں نہیں۔ 100دن پورے نہیں بلکہ شروع کریں گے۔ آصف زرداری کا پروگرام آئے گا تو سب ختم ہوجائیں گے۔ سندھ میں (ن) لیگ کی کوئی تنظیم ہی نہیں۔ عمران خان کے نکات میں سنجیدگی نہیں۔ نواز شریف اپنے مفادات کی خاطر مجیب الرحمان بننا چاہتے ہیں۔ نواز شریف نے بھارت کے فائدے میں بیان دیا۔ یہ لوگ پاکستان کے دوست نہیں ہوسکتے۔ عمران خان کے ہاتھ میں وزیراعظم بننے کی لکیر نہیں۔ عمران خان نے ڈرائی کلین کی دکان کھول رکھی ہے۔مزید اہم خبریں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.