ہائر ایجوکیشن کمیشن میں زرعی جامعات اور صوبائی زرعی اداروں کے مابین زرعی تحقیق میں تعاون پر غور و خوض
پیر 11 جون 2018 20:08
(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ پاکستان ایک زرعی ملک ہے اور ہائر ایجوکیشن کمیشن زرعی جامعات کے شعبہ تحقیق کی ترقی میں معاونت کر رہا ہے ۔
انھوں نے اس بات پر زور دیا کہ زراعت کے میدان میں بین الصوبائی تعاون کی اشد ضرورت ہے ۔ انھوں نے کہا کہ صوبہ پنجاب اور صوبہ سندھ کی طرح صوبہ خیبر پختونخواہ، صوبہ بلوچستان اور آزاد جموں کشمیر میں بھی اگریکلچرریسرچ بورڈ کا قیام عمل میں لانا چاہیے ۔ ڈاکٹر ارشد علی نے مزید کہا کہ عالمی سطح پر شعبہ زراعت میں بہت تبدیلی آئی ہے اور پاکستان کو نت نئی ٹیکنالوجی کی مدد سے درپیش چیلنجز کا سامنا کرنا ہوگا ۔ مزید براں ڈاکٹر ارشد علی نے صوبائی زرعی اداروں کو ڈیجیٹل لائبریری کی رسائی فراہم کرنے کا بھی عندیہ دیا۔ انھوں نے زرعی ریسرچ پراجیکٹس کی تکمیل کے لیے مکمل معاونت کی یقین دہانی کروائی ۔ ایڈوائزر ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ ، ہائر ایجوکیشن کمیشن، ڈاکٹر محمد لطیف، تمام صوبائی زرعی سیکرٹری ، ڈائریکٹر جنرلز اور زرعی جامعات کے وائس چانسلرز نے اس ملاقات میں شرکت کی ۔۔مزید قومی خبریں
-
چھٹیاں بند،پنجاب بھر کے لینڈ ریکارڈ دفاتر ہفتے میں 6 دن کھلیں گے
-
نواب ثناء اللہ زہری کی جکھرانی ہاوس آمد، میر اعجاز حسین جکھرانی سے انکے صاحبزادے کی انتقال پر تعزیت و فاتحہ خوانی
-
شجاعت حسین نے پارٹی رہنمائوں کو بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کی ہدایات کر دی
-
احد چیمہ کی زیرصدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی میں مجوزہ اصلاحات کے حوالے سے اہم اجلاس
-
معرکہ حق نے قوم کو وہ عزت دی جو رہتی دنیا تک یاد رکھی جائے گی، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا شہید نعیم حسنی اوردانش حسنی کی برسی پرخراجِ عقیدت
-
بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا بھرپور جواب دیا جائے گا، اسحاق ڈار
-
گورنرخیبرپختونخوا سےلیکروس کھیل کےکھلاڑی فہیم اللہ کی ملاقات، مسائل اور درکار سہولیات کے حوالے سے تبادلہ خیال
-
بھارت کو چھ صفر کا واقعہ مسلسل یاد دلاتے رہیں گے‘وزیرتعلیم پنجاب
-
ساہیوال، دو وکلاء کے گھر وں میں چور ی کی وارداتیں،چور 2 کروڑ 66 ہزار روپے نقدی ، زیورات لے اڑے
-
ساہیوال، ماں ،بیٹے نے نہر میں کود کر جان دے دی ، رکشہ ڈرائیور ، بیوی کی اجتماعی خود کشی
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ممبر واپڈا واٹر سید اختر علی شاہ کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.