بھارت فوج کی مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی جاری ‘قابض افواج نے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا
نوجوانوں کی شہادت کی اطلاع ملتے ہی لوگوں نے بھارتی فوج کے خلاف احتجاج شروع کردیا
جمعرات جون 16:03
(جاری ہے)
جمعرات کو آمدہ اطلاعات کے مطابق مقبوضہ کشمیرکے ضلع باندی پورہ میں بھارتی سیکیورٹی فورسزنے ایک بار پھر اشتعال انگیزی اور بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہوئے آپریشن کے نام پر2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔
باندی پورہ میں بھارتی سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن گزشتہ 6 روزسے جاری ہے۔ نوجوانوں کی شہادت کی اطلاع ملتے ہی علاقے میں لوگوں کی بڑی تعداد گھروں سے باہرنکل آئی اوربھارتی فوج کے خلاف احتجاج شروع کردیا۔واضح رہے کہ 2016 میں حریت پسند نوجوان برہان وانی کی بھارتی فوج کے ہاتھوں شہادت کے بعد مقبوضہ وادی میں جدو جہد آزادی کی نئی لہر بیدار ہوئی ہے جسے کچلنے کے لیے بھارتی فوج نے بربریت کا ہولناک سلسلہ شروع کررکھا ہےمزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
مزید کشمیر کی خبریں
-
پلوامہ حملہ، جموں میں شورش ، مسلمانوں کی املاک کو نذرآتش کرنے کے واقعات ، کرفیو نافذ
-
ہندوستان ریاستی دہشت گردی سے کشمیریوں کی دبانے کی کوشش کر رہا ہے،
-
کوٹلی، سہنسہ پولیس ان ایکشن ،بدنام زمانہ دو منشیات فروش گرفتار ،مقدمہ درج ،تفتیش شروع
-
چناری، موسلادھار بارشیں ،پاور سٹیشن کھٹائی بجلی بحران حل کرنے میں ناکام
-
لیگی حکومت نے برسر اقتدار آ کر سیاست کی بجائے عوام کے مفاد کو مدنظر رکھ کر اقدامات اٹھائے ، قاضی شمیم اعوان
-
وزیر اعظم آزادکشمیرمحمد فاروق حیدر دو روزہ دورے پر بارسلونا پہنچ گئے
-
وزیراعظم آزادکشمیر کا قونصل جنرل عمران علی چوہدری کی دعوت پر بارسلونا قونصلیٹ آف پاکستان کا دورہ
-
قائم مقام صدر ومرکزی سیکرٹری جنرل مسلم لیگ(ن)و سپیکر اسمبلی شاہ غلام قادر کا دورہ ہٹیاں بالا، شاندار استقبال کیا گیا
تازہ ترین خبریں
-
پی ایس ایل 4،لاہورقلندرز نے کراچی کنگز کو 22رنز سے شکست دیدی
-
پی ایس ایل 4،بارش کے باعث میچ روک دیا گیا
-
پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آبادکی عمارت پرشہزادہ محمدبن سلمان کاقوی ہیکل پورٹریٹ نصب
-
20 عجیب و غریب توہمات
-
ڈیرہ غازی خان میں اسپتال عملے کی غفلت
-
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کی بھارتی ٹی وی کو انٹریو دیتے ہوئے بڑی یقین دہانی
-
سعودی ولی عہد اور وزیر اعظم عمران خان کا شاندار فیصلہ
-
اسلام آباد میں بیوی نے اپنے ہی شوہر کی گاڑی پر حملہ کردیا
-
پی ایس ایل 4،لاہور قلندر نے کراچی کنگز کو جیت کے لیے 139رنز کا ہدف دیدیا
-
لاہور قلندرز کا تگڑا غیر ملکی کھلاڑی صرف ایک میچ کے بعد ٹیم کا ساتھ چھوڑ گیا
UrduPoint Network is the largest independent online media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.