پاکستان مسلم لیگ (ن) خضدار نے الیکشن مہم کا آغاز کرخ سے شروع کر دیا
پیر 2 جولائی 2018 19:35
(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ مخالفین کی آنکھوں کی دید ختم ہوچکی ہے انھیں کرخ میں کام نظر نہیں آتے صرف تنقید کرنا ان کا وطیرہ بن چکا ہے انھوں نے کہا کہ ہم کسی اتحاد سے ڈرنے والے نہیں اور اتحادی ٹھیکداروں کے ڈالر کام نہیں کریں گے۔
کنوینشن سے وڈیرہ محمد فاروق جاموٹ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن بغیر اتحاد کے جیت کر کامیابی سے ہمکنار ہوگی اور جن دوستوں نے الیکشن کے سلسلے میں اتحاد کیا وہ 25 جولائی کو ناکامی ان کا مقدر بنے گی۔عبد المنان موسیانی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کرخ میں آج کا تو پہلا ورکر کنوینشن ہے کرخ میں سمندری طوفان داخل ہو چکا ہے اور یہ طوفان مخالفین کو بہا کر لے جائیگا۔حاجی غلام یسین جتک نے کہا کہ کرخ کے مسائل نواب زہری کے علاوہ کسی اور کوحل کرنے کی جرآت نہیں اور کوئی مائی کا لال پیدا ہی نہیں ہوا ہے انھوں نے کہا کہ ہماری پارٹی کا دفتر سارا سال کھلا رہا ہے اور کھلا رہے گا اور دیگر دوستوں کے دفاتر کو 25 جولائی کے بعد تالے لگ جائیں گے۔ورکر کنوینشن سے حبیب اللہ جتک نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نواب ثنائاللہ خان زہری کے سمندری طوفانی کاروان نے یہ ثابت کرکے دکھایا کہ کرخ عوام کی محبت نواب زہری کے ساتھ ہے نواب صاحب نے اپنے دور وزارت اعلی میں پورے بلوچستان میں امن وامان کی فضا قائم کی ہے اور خاص کر کرخ میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھا دیا ہے جمیعت کے ایم این اے اپنے 5 سال تو پورے کردئے لیکن کرخ میں ایک کمرہ دکھائے کوئی ایک ہینڈ پمپ دکھائے کچھ بھی ان نشانی نہیں ملے گی۔کنوینشن سے ڈاکٹر محمد خان چھٹہ و دیگر نے خطاب کیا۔ کنوینشن میں پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیوں کا بھی تانتا رہا۔مزید قومی خبریں
-
کینیڈا بھجوانے کے نام پر 60 لاکھ روپے ہتھیانے والا انسانی اسمگلر گرفتار
-
عمران خان کی ہسپتال منتقلی، پی ٹی آئی کی کارکنان سے ہسپتال کے باہر جمع نہ ہونی کی اپیل
-
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان میں گوگل کے دفتر کا افتتاح کردیا
-
ایف آئی اے فیصل آباد نے ویزہ فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا
-
پاکستان میں پہلی بار سمندر کے کنارے اعلیٰ معیار کی گیس دریافت ہوگئی
-
حکومت نے آئی پی پیز سے ناجائز معاہدے کیی: حافظ نعیم الرحمن
-
پاکستانی طلبہ کو زیادہ مشکلات وسطی ایشیائی ممالک سے درپیش ہیں،ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے فیصل زاہد ملک کی ملاقات، تمغۂ امتیاز پر مبارکباد
-
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا پاکستان ٹیلی ویژن کے ڈائریکٹر کرنٹ افیئرز چوہدری محمد سلیم کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار افسوس
-
پسند کی شادی کرنا جرم بن گیا، گلشن حدید میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق، شوہر سمیت 2 افراد شدید زخمی
-
لاہور میں مختلف واقعات، خاتون سمیت پانچ افراد جاں بحق
-
پٹرول کی قیمتیں کم نہ ہوئیں تو ملک گیر ہڑتال کا فیصلہ کرسکتے ہیں‘ حافظ نعیم الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.