عمران خان کا انتخابی انقلابی منشور تبدیلی کا ضامن ہے ، نصرت واحد
اتوار 22 جولائی 2018 20:00
(جاری ہے)
بلدیاتی نظام کے ذریعے بنیادی سہولتوں کی فراہمی کو ترجیح دی جائیگی۔
کرپشن کی دیمک کا مکمل خاتمہ کیا جائیگا۔ نصرت واحد نے مزید کہا کہ سندھ میں پیپلز پارٹی پنجاب میں نواز لیگ کی حکومت بننا نا ممکن ہے۔ پنجاب کے عوام مسلم لیگ ن سے بیزار آچکے ہیں نواز لیگ میں صرف رشتہ داروں کو نوازا جاتا ہے عوامی مسائل حل نہیں کئے جاتے ہیں سندھ میں اس بار حقیقی تبدیلی ?ئیگی جبکہ زرداری ٹولے کو عوام ووٹوں کے بجائے جوتوں سے نوازے گی۔ 3سے 4بار وزارت اعلیٰ ہونے کے باوجود صوبہ موہن جو دڑو کا منظر پیش کر رہا ہے۔مزید قومی خبریں
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.