انتخابات 2018،کراچی کی سیاست کا نقشہ بدل گیا،
بلے نے سب کی چھٹی کرادی پاکستان تحریک انصاف 14سیٹیں لے کر کراچی کی سب سے بڑی جماعت جبکہ ایم کیوایم 4سیٹیں جیت سکی
جمعہ 27 جولائی 2018 16:17
(جاری ہے)
کراچی والوں نے جہاں عمران خان کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرایا وہیں پی ٹی آئی کے دیگر امیدواروں پر اعتماد کا اظہار بھی کیا۔این اے 243 سے عمران خان کو 94 ہزار سے زیادہ ووٹ ملے جبکہ ایم کیوایم کے علی رضاعابدی صرف24 ہزار ووٹ لے سکے۔
پی ٹی آئی کے امیدوارفیصل واوڈا نے این اے 249 سے مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف کو شکست سے دو چار کیا تو عامر لیاقت حسین نے ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کو شکست دی۔حلقہ این اے 244 سے پی ٹی آئی رہنما کے علی زیدی نے ن لیگ کے مفتاح اسمعیل کوہرادیا جبکہ این اے 247 میں پی ٹی آئی رہنما عارف علوی نے ایم کیوایم کے رہنما فاروق ستار کو شکست دیدی۔ایم کیوایم کو کراچی سے قومی اسمبلی کی صرف 4سیٹیں ملیں جبکہ پاک سرزمین پارٹی ایک بھی سیٹ حاصل نہ کرسکی۔مزید اہم خبریں
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.