پاکستان عوام نے تحریک انصاف کی الیکٹیبلز کی سیاست کو مسترد کردیا
این اے 72 سے فردوس عاشق اعوان،این اے 141 سے صمصام بخاری،این اے 88 سے ندیم افضل چن ،این اے 106 سے نثار جٹ ،این اے 234میں لیاقت جتوئی اور ذولفقار کھوسہ جیسے بڑے بڑے ناموں کو انتخابات میں شکست کا سامنا کرنا پڑا
سید فاخر عباس
پیر 30 جولائی 2018
21:08
(جاری ہے)
اسی طرح خیبر پختونخواہ میں پاکستان تحریک انصاف 65 نشستوں کے ساتھ بھاری اکثریت سے حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہے۔بلوچستان میں پاکستان تحریک انصاف کی 4 نشستیں ہیں۔
اس الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف نے جس طرح شاندار سیاسی کامیابی حاصل کی وہ قابل تحسین ہے ۔تاہم اس میں بہت بڑا کرادر ان الیکٹیبلز کا ہے جنہوں نے الیکشن سے کچھ عرصہ قبل مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی چھوڑ کر تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی تھی تاہم اس معاملے میں پاکستان تحریک انصاف کو انہی الیکٹیبلز کے ہاتھوں نقصان بھی اٹھانا پڑا۔اس انتخابات میں سیاست کے بڑے بڑے برج اور الیکٹیبلز سمجھے جانے والے سیاستدان شکست کھا گئے۔جن میں این اے 72 سے فردوس عاشق اعوان،این اے 141 سے صمصام بخاری،این اے 88 سے ندیم افضل چن ،این اے 106 سے نثار جٹ ،این اے 234میں لیاقت جتوئی اور ذولفقار کھوسہ جیسے بڑے بڑے نام شامل تھے۔اس سے ایک بات واضح ہو گئی ہے کہ جہاں پاکستان تحریک انصاف نے الیکٹیبلز کی وجہ سے کامیابی حاصل کی وہیں ان الیکٹیبلز کی سیاست کو پاکستانی عوام نے مسترد کردیا۔مزید اہم خبریں
-
امریکہ اور ایران جنگ کے خاتمے کیلئے معاہدے کے قریب پہنچ گئے، امریکی میڈیا کا دعویٰ
-
متحدہ عرب امارات نے ایران کیخلاف کچھ کیا تو عبر تناک جواب دیں گے، پاسدران انقلاب
-
ڈیرہ اسماعیل خان ایئرپورٹ کی بحالی کا کام مکمل، برسوں بعد دوبارہ فعال، جلد فلائٹس کا آغاز ہوگا
-
نو سال سے زیرِ التواکنگ سلمان ہسپتال کی تعمیر کا منصوبہ شروع کیا جا رہا ہے،وفاقی وزیرِ صحت
-
معرکۂ حق میں کامیابی نے سفارتی محاذ پر پاکستان کے لیے نئی راہیں ہموار کی ہیں، وفاقی وزیرِصحت
-
صدر ٹرمپ کا ’پروجیکٹ فریڈم‘ عارضی طور پر روک دینے کا اعلان
-
آن لائن ٹیکسی سروسز کیلئے نیا سکیورٹی نظام متعارف
-
وزیراعظم کا 'پراجیکٹ فریڈم' کی معطلی پر ٹرمپ کے فیصلے کا خیرمقدم، سعودی عرب کے کردار کی تعریف
-
جیل کیوں نہیں آتے،علیمہ خان پارٹی رہنمائوں پر برہم ہو گئیں
-
ملک بھر کے بجلی صارفین کو 63 ارب 94 کروڑ روپے کا بڑا ریلیف ملنے کا امکان
-
نجی شعبہ کا کلیدی کردار،معاشی استحکام کیلئے کیپٹل مارکیٹ کا مضبوط ہونا ناگزیر ہے، وزیر خزانہ
-
صدر مملکت نے سینیٹ اور قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.