زرداری ن لیگ کے ساتھ بڑی گیم کھیل گئے
اسپیکر قومی اسمبلی کی سیٹ لی جا سکتی ہے کیونکہ اس میں خفیہ رائے شماری ہوتی ہے،اس لیے آصف زرداری نے اسپیکر کی سیٹ چن کر وزیراعظم کی سیٹ ن لیگ کو دے دی ،معروف صحافی صابر شاکر کا تبصرہ
مقدس فاروق اعوان پیر 6 اگست 2018 14:10
(جاری ہے)
لیکن اسپیکر خفیہ رائے شماری سے منتخب کیا جا تا ہے۔اور سب سے پہلے انتخاب بھی اسپکیر کا ہوتا ہے۔
اور آصف علی زرداری اس کے لیے اپنے تمام عناصر کا استعمال کریں گے۔اور ڈپٹی اسپیکر کی سیٹ ایم ایم اے کو دی جو کہ وہ ہار جائیں گے۔اس کے بعد وزیراعظم کی سیٹ بچ جاتی ہے جو انہوں نے ن لیگ کو دے دی۔یعنی کہ آصف زرداری نے خفیہ رائے شماری والی سیٹ اپنے پاس رکھ لی۔یہ وہ سیٹ ہے جو کہ نکل سکتی ہے۔اس لیے آصف علی زرداری نے سمجھ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسپیکر کی سیٹ کا انتخاب کیا۔جب کہ دوسری طرف کہا جا رہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف اور ق لیگ کے درمیان ایک معاہدہ ہوا ہے جس کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب پاکستان تحریک انصاف کا جبکہ اسپیکر پنجاب اسمبلی مسلم لیگ ق کا ہو گا۔ پاکستان مسلم لیگ ق نے پاکستان تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان کیا تھا۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت نے بنی گالہ میں ملاقات کی تھی۔جس میں فیصلہ کیا گیا کہ ق لیگ وفاق اور پنجاب میں حکومت سازی کے لیے پی ٹی آئی کا ساتھ دے گی۔مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.