آلور میں بھارتی وزیر نوجوت سنگھ سدھو کا جلسہ، پاکستان زندہ باد کے نعرے لگ گئے
بھارت میں پاکستان کے حق میں نعروں پر بھارتی میڈیا سیخ پا ہو گیا
سمیرا فقیرحسین
پیر 3 دسمبر 2018
11:19
(جاری ہے)
واضح رہے کہ پاکستان میں کرتارپور راہداری کا سنگ بنیاد رکھنے پر بھی بھارت ناخوش ہے اور پاکستان کے خلاف پراپیگنڈہ کر رہا ہے یہی نہیں بلکہ بھارت نے تو اپنے وزیر نوجوت سنگھ سدھو کو بھی نہیں بخشا اور اس سنگ بنیاد کی تقریب میں شرکت کرنے پر انہیں سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔
اس سے قبل بھی وزیراعظم عمران خان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے آنے پر بھارتی حکومت اور بھارتی میڈیا نے نوجوت سنگھ سدھو کے خلاف ہرزہ سرائی شروع کی اور انہیں غدار کہنا شروع کر دیا۔ سدھو کے خلاف ہرزہ سرائی اورانہیں غدار کہنے پرسکھ برادری نوجوت سنگھ سدھو کے حق میں سراپا احتجاج ہے اور احتجاج کے دوران بھارت میں پاکستان زندہ باد اور خالصتان زندہ باد کے نعرے لگائے گئے۔ سدھو کے حق میں احتجاج کرنے کے لئے بڑی تعداد میں سکھ برادری سڑکوں پر نکل آئی اور سدھو کو غدار کہنے والوں کے خلاف نعرے بازی بھی کی گئی۔مزید اہم خبریں
-
پاک فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، ہم تو کہتے ہیں کہ سیاستدان اپنے معاملات بات چیت سے حل کریں
-
پاکستان کو سعودی عرب اور سعودی عرب کو پاکستان کی سکیورٹی اور سلامتی عزیز ہے
-
غضب للحق نیشنل رسپانس آن ٹیررازم کا ایک حصہ ہے، آخری دہشتگرد کے خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے
-
امریکا ایران جنگ بندی کیلئے قلیل مدتی معاہدے پر غور،ابتدائی فریم ورک تیارکرلیاگیا
-
پاور ڈویژن نے بجلی صارفین کیلئے سبسڈی کا ممکنہ طریقہ کار بتا دیا
-
ہانٹا وائرس کیا ہے اور انسانوں کو کیسے متاثر کرتا ہے؟
-
قوم بھارت کیخلاف فتح کا جشن منا رہی ہے جبکہ پی ٹی آئی کے درخشندہ ستارے مودی کی زبان بول رہے ہیں
-
نائب وزیراعظم سینٹر اسحاق ڈار اور ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
پاکستان نے اب فیصلہ کرلیا کہ بھارت کی کھوکھلی دھمکیوں کو سنجیدہ لینے کی بجائے صرف ’میمز‘ کی حد تک رکھا جائےگا
-
غیرقانونی کارروائیوں سے عوام کو تنگ کرنے اور پیرا فورس کو بدنام کرنیوالے اہلکاروں کیخلاف گھیرا تنگ
-
قطر کے وزیر اعظم کا وزیر اعظم شہباز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.