
حکومت دعوے تو کر رہی ہے لیکن یہ نوشتہ دیوار ہے کہ حکومت ہر محاذ پر ناکام ہے‘لیاقت بلوچ
․ 110 دنوں میں مہنگائی ، بے روزگاری ، بجلی گیس لوڈشیڈنگ اور یوٹیلٹی بلز و ٹیکسوں میں ہوشربا اضافہ عوام کیلئے وبال جان بن گیاہے
جمعرات 13 دسمبر 2018 18:38
(جاری ہے)
اردو قومی زبان ہے آئین و سپریم کور ٹ کے فیصلوں پر عملدرآمد کیا جائے ، مقابلے کے امتحانات اردو میں لیے جائیں ، انگریزی دان نام نہاد طبقہ نے ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے ۔
انہوںنے کہاکہ آزاد کشمیر میں طلبہ یونینز کی بحالی کا خیر مقدم کرتے ہیں ۔ وفاقی اور صوبائی حکومتیں طلبہ اور نوجوان نسل کے سیاسی و جمہوری عمل کی تربیت کے لیے یونیورسٹیز اور کالجز میں طلبہ یونینز بحال کریں ۔ لیاقت بلوچ نے کہاکہ امریکہ دھوکا باز ، اپنے مفادات کا محافظ اورناقابل اعتبار ہے ۔ پاکستان کے لیے مشکلات کھڑی کرنا امریکہ کا مشن ہے ۔ حکمران امریکی حصار سے مکمل طور پر نکل آئیں ۔مزید قومی خبریں
-
صوبائی وزیر خواجہ عمران نذیر کاٹی ایچ کیو ہسپتال جڑانوالہ کا دور،سنگین غفلت پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کو عہدے سے ہٹا دیا
-
یومِ امید ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ہر اندھیرے کے بعد روشنی ضرور آتی ہے، گورنرسندھ
-
نئی نمبر پلیٹ نہ ہونے پر چالان کاٹنا بھی سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج
-
ریلوے ہیڈکوارٹر مالی سال 25-2024 میں مقررہ آمدنی کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام
-
لاہورمیں چینی کی قیمت 190 سے 200 روپے برقرار، عوام شدید معاشی دباؤ میں مبتلا
-
ماحولیاتی آفات کو انسانی صحت، معیشت اور ماحول کے لیے ایک سنگین خطرہ ہے ، سید مراد علی شاہ
-
فیصل آباد ، تائی ڈاکٹرنے غلط انجکشن لگا کر 19سالہ لڑکی کو موت کے گھاٹ اتار دیا
-
ہندوستان اپنی بد ترین شکست کا بدلہ انسانیت سوز مظالم کی تخریب کاری کراکے پاکستان سے لے رہا ہے محمد اعجازچوہدری
-
سب دی ماں اک نظرادھربھی۔ ظلم و ستم کی انتہا۔خاوند کا اہل خانہ کے ہمراہ وحشیانہ تشدد۔حاملہ خاتون اسپتال میں دم توڑ گئی
-
ژوب میں شہید ہوئے مسافر غلام سعید کا جسد خاکی دیکھ کر والد کا انتقال
-
انسانی حقوق کی تنظیموں کو پنجابیوں کے قتل کی برملا مذمت کرنی چاہئے‘ وزیراعلیٰ بلوچستان
-
پاکستان کی خاطر متحد ہوں؛ سیاسی جماعتیں جشن آزادی بھرپور طریقے سے منائیں، شرجیل میمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.