ایوان کو افہام و تفہیم کے ساتھ چلانا چاہتے ہیں، شفقت محمود
سابق سپیکر کے واک آئوٹ کا اعلان افوسناک ہے، گزشتہ پانچ سالوں میں کبھی قائد ایوان کو بات کرنے سے نہیں روکا ،تاہم وزیراعظم کو پہلے دن جس طرح روکاگیا وہ سب کے سامنے ہے ، قومی اسمبلی میں اظہار خیال
جمعرات 13 دسمبر 2018 22:20
(جاری ہے)
ایوان کا اچھا ماحول انہوں نے پامال کیا ہے‘ حکومت نے اتنی بڑی فراخدلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چیئرمین پی اے سی کا مسئلہ حل کیا۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ پانچ سالوں میں کوئی ایسا موقع نہیں آیا کہ جب وزیراعظم نے بیان دینا چاہا تو اپوزیشن نے انہیں روکا۔
انہوں نے کہا کہ جس دن عمران خان وزیراعظم منتخب ہوئے اپوزیشن نے ان کو جس طرح روکا وہ بھی سب کے سامنے ہے۔ انہوں نے کہا کہ خواجہ آصف نے بطور وزیر دفاع شیریں مزاری کے خلاف انتہائی نازیبا اور گھٹیا زبان استعمال کی، ہم نے کبھی ایسی زبان استعمال نہیں کی، ہم اس ایوان کو افہام و تفہیم کے ساتھ چلانا چاہتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
ایس ایم ڈبلیو 5سب میرین کیبل میں خرابی کے باعث انٹرنیٹ ٹریفک میں تعطل
-
پرتگال کے ورک ویزے کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے بٹورنے والا انسانی سمگلر گرفتار
-
وینزویلا زلزلہ: بیس بال سٹیڈیم بنا متاثرین کی پناہ گاہ
-
خیبرپختونخواہ حکومت نے صحافیوں کی فلاح و بہبود کیلئے بڑے پیکج کا اعلان کردیا
-
جیل اصلاحات کا آغاز اڈیالہ جیل سے ہونا چاہئے، وہاں قیدیوں کیلئے انتظار گاہ بنائی جائے
-
سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کا ساتھیوں سمیت استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
لاہور غیرملکی خواتین زیادتی کیس؛ اسحاق ڈار کے رشتے دار رضا ڈار کیخلاف مقدمہ درج
-
ورلڈ بینک کے مطابق وفاق میں وزارتوں اور اخراجات میں کمی کی بجائے اضافہ ہوگیا ہے
-
دیسی ساختہ موٹرکشتی کا انجن جھیل کے عین درمیان میں بند ہوگیا‘پانی کی بے رحم لہروں نے کشتی الٹا دی . ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ
-
تحریک انصاف کا آزاد کشمیر انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان
-
ایک دوسرے کو گرانے سے فرصت ملے تو دلدل کی طرف پیش قدمی روکیں، خواجہ سعد رفیق
-
پاکستان کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ سروس سست ہونے کی اطلاعات، صارفین پریشان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.